Voice of Asia News

فیس بک اب خودکشی کے رجحانات بھی بتائے گا

سان فرانسسکو(وائس آف ایشیا) فیس بک اب خودکشی کے رجحانات بھی بتائے گا۔ فیس بک کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسا سافٹ ویئر متعارف کرا رہی ہے جو خودکشی کے رجحان کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فیس بک نے یہ سافٹ ویئر رواں سال مارچ میں امریکہ میں متعارف کروایا تھا۔ یہ صارف کی جانب سے کمنٹس اور پوسٹس پر الفاظ سے خودکشی کے رجحانات کی شناخت کرتا ہے۔
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے