Voice of Asia News

ہنسی ایسا قدرتی علاج ہے

لاہور(وائس آف ایشیا)ہنسی ایسا قدرتی علاج ہے جو کہ ذہنی بیماری کا علاج کرنے کے ساتھ صحت بھی فراہم کرتی ہے۔چہرے کی چمک:ہنسنے سے چہرے کی طرف خون کے بہاؤ بڑھتا ہے۔جس سے چہرے کاکساو اور چمک بڑھتی ہے۔انفیکشن نہیں ہوگا:ہنسنے پر دل ہلتا ہے ،سینہ تیزرفتار سے فعال ہوتا ہے اور سفیدخون کے خلیات کی قسم کی تعداد بڑھتی ہے۔جوسانس کی نالی میں انفیکشن اور خون کو تھکے کو دور کرتی ہے۔10دن میں کم ہوگا وزن:10منٹ روزانہ رولنگ ہنسی ہنسے :اس سے 300سے400کیلوری خرچ ہوگی اور 10 دن میں ایک کیلو وزن کم ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے