Voice of Asia News

ششی کپور ہمیں ہمیشہ متاثر کرتے رہیں گے، سونم کپور

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ اداکار ششی کپور ہمارے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے ٹوئٹر پر اداکار ششی کپور کی وفات پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ششی کپور انڈین سینما کے سٹار تھے ،ان کے دنیا سے گزر جانے کے بعد بھی ان کا کام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور میں جانتی ہوں وہ ہمیں ہمیشہ متاثر کرتے رہیں گے،ان کا جانا بھارتی سینما کے لئے باعث افسردگی ہے۔
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے