Voice of Asia News

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

ریاض(وائس آف ایشیا)سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر ہوتاہے اور امید ہے کہ عالمی برادری کی خواہش دیکھتے ہوئے امریکی انتظامیہ اپنا فیصلہ واپس لے لے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے