Voice of Asia News

تیونس پارلیمنٹ کااجلاس، بیت المقدس پر امریکی فیصلے کی مخالف

تیونس(وائس آف ایشیا)تیونس کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا،قرارداد میں بیت المقدس کو فلسطین کا ازلی دارالحکومت قرار دیا گیا۔پارلیمنٹ کو اجلاس کے دوران فلسطین اورتیونس کے جھنڈوں سے سجایا گیا۔واضح رہے امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد شدید رد عمل کا سامنے ہے ،سعودی حکومت کا مطالبہ ہے کہ امریکہ یہ فیصلہ واپس لے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے