تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کے ایک ٹویٹ سے تیل کی قیمتیں نیچے

لاہور(وائس آف ایشیا) امریکی صدر نے پہلی بار اوپیک کو اپنے ٹویٹ میں مخاطب کیا ان کا کہنا تھا سمندر میں تیل سے لدے بحری جہازوں سمیت ہر جگہ اتنی بڑی مقدار میں تیل کے ذخیرے ہیں مگر اوپیک نے تیل کی قیمتوں میں مصنوعی طور پر اضافہ کر کے انہیں بلند ترین سطح پر پہنچادیا ہے، یہ ٹھیک نہیں، …

Read More »

شہباز شریف کے سابق سیکرٹری توقیر شاہ کی جنیوا تعیناتی کا از خود نوٹس

لاہور(وائس آف ایشیا) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شہباز شریف کے سابق سیکرٹری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ ملوث توقیر شاہ کی بیرون ملک تعیناتی کا از خود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے مختلف از خود نوٹسز کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف …

Read More »

نئی دہلی:20 سال سے روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘ کھاتا ہوں، مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی صحت کا راز افشا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20سال سے میں روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘کھارہا ہوں اور یہی صحت کا راز ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن کے ویسٹ منسٹر سینٹر ہال میں ’’بھارت کی بات سب کے ساتھ ‘‘ پروگرام …

Read More »

ٹائم میگزین: 100اثرشخصیات؛ محمد بن سلمان، ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شامل

نیویارک(وائس آف ایشیا) امریکی ہفت روزہ جریدے ٹائم میگزین نے اس سال کی سب سے بااثر شخصیات کی فہرست جاری کردی جس میں بعض دلچسپ حقائق بھی قابلِ غور ہیں کہ ان میں سے 45 مرد اور 45 خواتین کی عمر 40 برس سے بھی کم ہے جبکہ اس فہرست میں ایک 14 سالہ اداکارہ بھی شامل ہے۔ اس فہرست …

Read More »

پاکستان کا برطانیہ سے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی حکام سے پاکستان میں سنگین جرائم میں ملوث عناصر حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کے ارکان بھی شامل ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق برطانوی حکام نے پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کرنے والے بعض عناصر کی حوالگی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ …

Read More »

شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

لاہور(وائس آف ایشیا) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا80 واں یوم وفات آج  پوری عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال ؒ کا80 واں یوم وفات آج پوری عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے مختلف علمی و ادبی اور ثقافتی تنظیموں کی طرف سے …

Read More »

یاسین ملک ایک بار پھر گرفتار لبریشن ۔ فرنٹ کی ملک کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو گذشتہ صبح پولیس نے ایک بار پھرگرفتار کرلیا۔ علی الصبح پولیس نے ملک کے گھر کا گھیراؤ کرلیا اور انہیں گرفتار کرلینے کے بعد فوراً کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔ فرنٹ کے ایک ترجمان نے ملک کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »