اہم ترین

قائد اعظم یوینورسٹی میں پولیس سے جھڑپ، 100 سے زائد ہڑتالی طلبہ گرفتار

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)قائد اعظم یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے نتیجے میں سترہ روز کے تعطل کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی مذاکرات میں دئیے گئے نکات پر عملدرآمد نہ ہونے پر طلبا نے ایک بار احتجاج کیا اوردوبارہ کشیدگی کے بعد طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پتھرا ؤبھی ہوا، پولیس نے شیلنگ …

Read More »

باجوڑ ایجنسی‘ نواب آف خار کے قلعہ کی دیوار دو مکانوں پر گر گئی، 7جاں بحق، 6 زخمی

خار (وائس آف ایشیا) باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار میں نواب آف خار کے قلعہ کی دیوار دو مکانوں پر گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح نواب آف خار کے قلعہ کی دیوار دو مکانوں پر گر گئی جس کے نتیجہ میں سات افراد …

Read More »

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کوئٹہ(وائس آف ایشیا ) ہزار گنجی سبزی منڈی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سبزی منڈی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہواہے۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، ریسکیو اہلکاراور بم ڈسپوزل اسکواڈ  جائے وقوع پر پہنچ گئے۔  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا …

Read More »