پاک افواج

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہیدجوابی کاروائی3بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(وائس آف ایشیا )لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4جوان شہید ہوگئے ہیں پاک فوج نے بھی کارروائی کرکے 3 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پیر کو لائن آف کنٹرول پرجنڈروٹ کوٹلی سیکٹر پرپاک فوج کے جوان کمیونیکیشن لائن …

Read More »

بھارت ہمارا عزم آزمانہ چاہتا ہے تو آزما لے نتیجہ وہ خود دیکھے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(وائس آف ایشیا )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ناکام ہوچکا ہے جب کہ بھارت ہمارا عزم آزمانہ چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت …

Read More »

پاکستان امریکا کو امداد کی بحالی کے لیے نہیں کہے گا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (وائس آف ایشیا ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کو امداد کی بحالی کے لیے نہیں کہے گا لیکن ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے کردار اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک …

Read More »

ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں‘امریکا پاکستان سے ڈو مور چاہتا ہے لیکن ہمارا جواب نو مور ہے۔ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (وائس آف ایشیا ) پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امریکا بار بار پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام لگاتا ہے حالانکہ پاکستان دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کررہا ہے۔منگل کے روز پاکستان کی عسکری قیادت نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئیٹ پر بھرپورردعمل دیا ۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل …

Read More »

سال نو کا جشن ہماری کامیابیوں کا مظہر ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(وائس آف ایشیا ) پاک فوج نے شہریوں کو نئے سال 2018 کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقع پر شہدا کی قربانیوں کو بھی یاد رکھیں۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ملک بھر میں سال نو کا جشن بحیثیت قوم ہماری کامیابیوں …

Read More »

سیاچن میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

اسکردو(وائس آف ایشیا )گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں گزشتہ برس 30 دسمبر کو برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے تھے جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن بھی کیا گیا تاہم …

Read More »

پاکستان کے عزم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا ، آرمی چیف

راولپنڈیلاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2018ء غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب کہ پاکستان کے عزم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ 2017ء کا یادگار سال ختم ہوا نیا سال …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کا بیان غیرارادی نہیں غیرذمے دارانہ ہے ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: (وائس آف ایشیا )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کا بیان غیرارادی نہیں انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے جب کہ پاک فوج ایک ڈسپلن ادارہ ہے اور آرمی چیف کے ایک اشارے پر پوری فوج وہاں دیکھنا شروع ہوجاتی ہے جہاں وہ چاہتے ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پاک فوج میجر …

Read More »

بہت کچھ کرلیا اب ہم کسی کے لیے نہیں لڑیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(وائس آف ایشیا ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سی پیک کی سلامتی کو کسی قسم کے خطرات لاحق نہیں ہوں گے،افواج پاکستان کی ذمہ داری سی پیک کو تحفظ فراہم کرنا ہے،عوام پاکستان کے اداروں پر اعتماد رکھیں ہم عوام کومایوس نہیں کریں گے۔ انہوں نے آج میڈیا کو …

Read More »

دھرنے میں فوج کا ہاتھ ثابت ہوا تو مستعفی ہوجاؤں گا، آرمی چیف

 اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سینیٹ کو ملکی اور خطے کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔سینیٹ کی پورے ایوان کی کمیٹی کا خصوصی بند کمرہ اجلاس ہوا جو 5 گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ارکان پارلیمان کو قومی سلامتی اور خطے کی صورت حال پر بریفنگ …

Read More »

اجلاس میں دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

 اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں تمام سینیٹرز نے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور قربانیوں کو تسلیم کیا جب کہ اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ سب کو مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔اسلام آباد میں سینیٹ کی ہول کمیٹی …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

 اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سینیٹ کمیٹی کو خطے کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ سینیٹ کی پوری ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اہم ان کیمرہ اجلاس منگل کے روز صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔  اور پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوگا کہ پاک فوج کے سربراہ …

Read More »

شہدائے اے پی ایس کی قربانیوں سے ہی ملک میں امن قائم ہوا، آرمی چیف

راولپنڈی (وائس آف ایشیا) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں اور ان ہی کی وجہ سے ملک میں امن قائم ہوا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آج ہم اے پی ایس کے شہدا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کاڈیرہ بگٹی میں آپریشن،19 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار:آئی ایس پی آر

راولپنڈی (وائس آف ایشیا ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 دہشت گرد اور سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملک بھر میں کامیابی سے جاری آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں جبکہ پنجاب رینجرز،سی ٹی ڈی،پولیس اورخفیہ …

Read More »

پاک فوج فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کے حق میں ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (وائس آف ایشیا ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کے حق میں ہے جب کہ قیام امن کے لئے قبائلی عوام کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قبائلی عمائدین …

Read More »

شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نمازجنازہ ادا، فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

لاہور(وائس آف ایشیا)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے 21 سالہ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کی  نمازجنازہ ایوب اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی۔  شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک دھرتی پر جان نچھاور کرنے والے شہید عبدالمعید کو فوجی اعزاز کے ساتھ کیولری گراؤنڈ …

Read More »

آرمی چیف سے فلسطینی سفیر ابو علی کی ملاقات، مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (وائس آف ایشیا ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ابو علی نے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا گیا، منگل کے روز آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر ابو علی نے ملاقات کی …

Read More »

آزادی مفت میں نہیں ملتی اس کے لیے دھرتی کے بیٹے قربانیاں دیتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(وائس آف ایشیا)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی اس کے لیے دھرتی کے بیٹے قربانیاں دیتے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے شہید ہونے والے دوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج جوہم آزاد ہیں اپنے بیٹوں کی قربانیوں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے دو اہلکار شہید

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے افسر سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے۔ پہاڑی علاقہ میں چھپے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی …

Read More »

پاکستان اور ترکی کی دوستی بے مثال اور اہم ہے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی(وائس آف ایشیا)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی بے مثال اور نہایت ہی اہم ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ترکی کے دورے کے دوران کمانڈر ترکش فلیٹ اور کمانڈر آف ترکش نادرن سی ایریاسے ملاقاتیں کیں، ترکش فلیٹ ہیڈ کوارٹرز …

Read More »