کالمز

تھر میں موت کا رقص جاری:تحریر: جمال احمد(لاہور)

صوبہ سندھ کا صحرائی ضلع تھرپارکر 27 ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا ہے جس کی آبادی اس وقت 13 لاکھ سے زائد ہے۔ جس کا صدر مقام مٹھی ہے۔پہلے مٹھی، ننگر پارکر، چھاچھرو، ڈویپلو چار تحصیلیں تھیں۔ اب اسلام کوٹ اور ڈھالی کو بھی تحصیل کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اس میں 2300 رجسٹرڈ گاؤں ہیں۔غیر رجسٹرڈ کی …

Read More »

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کا احتساب کون کرے گا:محمد قیصر چوہان

پاکستان میں اس وقت خدمت خلق کے نام پر 26 ہزار سے زائد خیراتی ادارے اور این جی اوز کام کر ر ہے ہیں جو امریکا، کینیڈا، جرمنی، ناروے ،برطانیہ، آسٹریلیا اور دیگر مغربی ممالک کی ڈونیشنز سے بنیادی انسانی، عورتوں، اقلیتوں اور بچوں کے حقوق کی بحالی اور بنیادی تعلیم کے فروغ کے نام پر معاشرے میں انا رکی …

Read More »

امریکی آشیر باد،بھارت کا جنگی جنون عروج پر:تحریر: جمال احمد

قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں لاکھوں افراد کی قربانیوں، برصغیر کی بڑی ہجرت اور عصمتیں لٹنے کے ہوش رباخونیں واقعات کے بعد بالآخر 14اگست 1947 کے دن پاکستان کا قیام عمل میں آیا اور یہ آزاد خودمختار ملک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ پاکستان کا تصور علامہ اقبال نے دیا جس کا مقصد ایک ایسا …

Read More »

ایک ہی سالٹ سے بننے والی ادویات کی مختلف قیمتیں:رپورٹ: محمدقیصر چوہان

ایک ہی سالٹ سے بننے والی ادویات کی مختلف قیمتیں ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا نظام کرپشن پر مبنی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی پرائس فکسنگ کمیٹی میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن ختم کرانے میں حکومت ناکام جس طرح زندگی سانس سے وابستہ ہے اسی طرح شفا کا رشتہ دوا سے جڑ ہوا ہے۔ قرآن کریم جہاں روحانی …

Read More »

بلوچستان میں امریکی آشیر بادسے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ دہشت گردی کرا رہے ہیں : محمدقیصرچوہان

بلوچستان رقبے اور وسائل کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے وسیع اور مالا مال صوبہ ہے۔ پاکستان کے کل رقبے کا 43فیصد بلوچستان پر مشتمل ہے اور اس کے مختلف شہر پہاڑ صحراء اور وادیاں معدنی ذخیروں سے مالا مال ہیں۔ جغرافیائی طور پر عالمی سیاست میں اس خطے کوبڑی اہمیت حاصل ہے۔750 کلو میٹر ساحلی علاقہ بلوچستان کا …

Read More »

فاٹاکے عوام تعلیم ، صحت،انصاف سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے محروم:تحریر: محمدقیصرچوہان

فیڈرل ایڈمنسٹریٹو ٹرائبل ایریاز (فاٹا)کا علاقہ پاکستان کی مغربی سرحدجوافغانستان کے ساتھ منسلک ہے سے جڑا ہوا ہے، سات قبائلی ایجنسیوں باجوڑ ،مہمند، خیبر ،کرم، اور کرزئی،شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیر ستان پر مشتمل فاٹا 27 ہزار 220 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے جس میں درجنوں بھر پشتون قبائل رہائش پذیر ہیں۔ ہر ایجنسی کا انتظامی سربراہ پولیٹکل …

Read More »

ما حولیاتی آلودگی کے سبب ٹوٹتے گلیشئر پوری دُنیا کیلئے خطرہ بن گئے: محمدقیصرچوہان

گلوبلائزیشن کے اس دور میں انسان نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ہونے والی بے پناہ ترقی ، مختلف النوع ایجادات، گونا گوں تحقیقات سے اپنے طرز زندگی کو بہت بہتر اور آسان بنا دیا ہے لیکن معیار زندگی کو بہتر بنانے کی ان کاوشوں کے قدرتی ماحول پر بہت بھیانک اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ماحول کے آلودہ ہونے …

Read More »

بھارت کی آبی دہشت گردی عروج پر:تحریر: محمدقیصرچوہان

سندھ طاس معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کی 2 لاکھ 60 ہزار ایکٹر زرعی اراضی ہمیشہ کیلئے بنجر ہو گئی ہے کالا باغ سمیت تمام بڑے ڈیموں کی اتفاق رائے سے تعمیر کیلئے نیشنل ایکشن پلان کی ضرورت ہے خالق کائنات نے ہر ذی روح کو پانی سے پیداکیا ہے،پانی ہی زندگی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے پوری دنیا …

Read More »

سی پیک منصوبہ ،پاکستان کی ترقی و خوشحالی کاضامن:تحریر: محمدقیصرچوہان

پاک چین دوستی ایک زندہ وجاوید حقیقت ہے جورسمی معاہدوں اور اتحادوں سے بالاترہے۔ بین الاقوامی تعلقات کی تاریخ میں پاکستان اورچین کے روابط بے مثال ہیں جو ایک تسلسل کے ساتھ ہم آہنگی اورمضبوط ساکھ کے حامل ہیں۔ دونوں ممالک اس نوعیت کے تعلقات کے رشتے میں منسلک ہیں جودونوں ملکوں کے عوام پراثرانداز ہوتے ہوئے مثبت طورپر اپنا …

Read More »

پاکستان : امریکی اور چینی مفاد پرستوں کا تصادم کی زد میں خواجہ جمشید امام

جنرل ضیا ع الحق نے روس کے خلاف لڑنا تھا تو اُس نے پاکستان میں موجود ساری روسی حمایت یا تو پسِ زندان ڈالا دی تھی یا پھر ٹکٹکی پر چڑھا دی تھی ٗ جو بچ گئے وہ ضیائی مخبر بننے کے کام آئے اور آج بھی پاکستان میں ٹکٹکیوں پر چڑھنے اور پسِ زنداں رہنے والوں کے درمیان رہ …

Read More »

قیام امن کیلئے پاک فوج کا تاریخی کردار:تحریر: جمال احمد

افواج پاکستان کا شمار دنیا کی چند انتہائی طاقتوراورمنظم ترین افواج میں ہوتا ہے جس کے جوانوں اور آفیسرز نے پاکستان بننے کے بعد ایک مرد مجاہد کی طرح پاک سر زمین کے دفاع اور سلامتی کیلئے ناقابل فراموش داستانیں رقم کیں۔افواج پاکستان کی انہی قربانیوں کی بدولت ہی پوری قوم ان پر ناز کرتی ہے۔جذبہ ایمانی سے لیس پاک …

Read More »

ملک دشمن این جی اوز کا احتساب کون کرے گا۔۔۔۔؟محمد قیصر چوہان

پاکستان میں اس وقت خدمت خلق کے نام پر 26 ہزار سے زائد خیراتی ادارے اور این جی اوز کام کر ر ہے ہیں جو امریکا، کینیڈا، جرمنی، ناروے ،برطانیہ، آسٹریلیا اور دیگر مغربی ممالک کی ڈونیشنز سے بنیادی انسانی، عورتوں، اقلیتوں اور بچوں کے حقوق کی بحالی اور بنیادی تعلیم کے فروغ کے نام پر معاشرے میں انا رکی …

Read More »

پیپل کے کرشمے:تحریر : محمد سعید جاوید (ٹھٹھہ)

پیپل کا درخت نیم، کیکر، آم اور جامن کے درختوں کی طرح ہر جگہ پایا جاتا ہے۔ اس کے پتے پان کے پتوں سے ملتے جلتے، سیدھی طرف سے چمکدار اور ہرے ہوتے ہیں اور ان پر رگیں ہوتی ہیں۔ اس میں فالسہ کے برابر پھل لگتے ہیں جو ’’پپلیاں‘‘ کہلاتے ہیں۔تنے اور شاخوں کی کھال سفید ہوتی ہے۔ پکنے …

Read More »

عقیدہ ختم نبوتؐ ہمارے ایمان کی اساس ہے :تحریر: جمال احمد

عقیدہ ختم نبوتؐ اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے اس پر ایمان لانااس طرح ہی ضروری ہے جس طرح اللہ تعالی کی واحدنیت اور حضرت محمد ؐکی رسالت پر ایمان لانا ضروری ہے۔سرورکائنات حضرت محمد ؐ کی نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا۔عقیدہ ختم نبوتؐ شریعت کی اساس اور بنیاد ہے۔ اس پر اسلام …

Read More »

پستہ موسم سرما کا خاص تحفہ:تحریر: جمال احمد

خشک میوے اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ موسم سرما میں میوہ جات کا استعمال بڑی رغبت سے کیا جاتا ہے انسان زمانہ قدیم ہی سے ان کا استعمال کر رہا ہے۔ یہ میوے مہنگائی کے باعث عام آدمی کی دسترس میں نہیں ہیں تاہم اس کے باوجود ہر شخص موسم سرما میں اپنی حیثیت کے مطابق …

Read More »

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے تحفظ میں ناکام:تحریر : محمد قیصر چوہان

انسانی حقوق کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ انسان کیونکہ جب انسان نے اس دنیا میں قدم رکھا تو وہ رہن سہن کے طور طریقوں سے زیادہ آشنا نہیں تھا جوں جوں وقت گزرتا گیا اسے بہت سی چیزوں کا ادراک ہوا، دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا تصور پیدا ہوا اس طرح ایک منظم معاشرتی …

Read More »

انگور ،غذائیت سے بھرپور پھل:تحریر: جمال احمد

کارخانہ قدرت کی طرف سے حضرت انسان کے لئے طرح طرح کی نعمتیں ایک احسان عظیم ہے۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔ انہی نعمتوں میں ایک نعمت انگور جیسا پھل بھی ہے جس کے بارے میں آج مختصراً ذکر کیا جا رہا ہے۔ انگور کا ذکر …

Read More »

نماز اور جدید میڈیکل سائنس:تحریر: سید محمد کوثر شمسی

ہاتھوں کا کانوں تک اٹھانا جدید تحقیقات کے مطابق ہم نماز میں ہاتھ کانوں اٹھاتے ہیں تو بازؤں، گردن کے پٹھوں اور شانوں کے پٹھوں کی ورزش ہوتی ہے دل کے مریض کیلئے تو ایسی ورزش بے حد مفید ثابت ہوتی ہے جو کہ نماز پڑھنے سے خودبخود ہو جاتی ہے یہ ورزش عام حالات میں فالج کے خطرات سے …

Read More »

ہینڈی کرافٹس کی سمگلنگ,پاکستان کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان:تحریر: جمال احمد

پاکستانی ’’ہینڈی کرافٹس‘‘ کی بڑی پیمانے پرسمگلنگ کے ذریعے قومی خزانے کو سالانہ ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں تیار کی جانے والی دستی مصنوعات جن میں ہاتھ کی کڑھائی والے سوٹ، شالیں، ہار بندے، جوتے، پرس، ٹوپیاں، اجرک، تلواریں، چاقوؤں کے دستے، پتھر اور مٹی کے برتن، مختلف شوپیس، …

Read More »

وضو، غسل اور تیمم کے فوائد:تحریر: سید محمد کوثر شمسی

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں۔ ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ۔شب و روز میں پانچ بار یا کم ازکم تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ سر اور پیروں کی کھال پر مسح کرنے سے …

Read More »