کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان

لندن(وائس آف ایشیا ) دورہ آئر لینڈ سے قبل کینٹ اور نارتھمپٹن شائر کے خلاف پریکٹس میچز اور پھر ڈبلن ٹیسٹ میچ کے لیے نظر انداز کیے جانے والے فخرزمان کو لارڈز ٹیسٹ میں گرین کیپ ملنے کا امکان روشن ہوگیا ہے کیوں کہ اوپنر نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں 71رنز دھواں دھار اننگز کھیل …

Read More »

سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شیڈول اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں

روم (وائس آف ایشیا ) امریکی ٹینس سٹار اور 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چمپئن سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شیڈول اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں جبکہ رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ اٹالین اوپن 14 سے 20 مئی تک کھیلا جائے گا اور …

Read More »

اسپین کے رافیل نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا

میڈرڈ (وائس آف ایشیا ) اسپین کے رافیل نڈال نے دفاعی چمپئن الیگزینڈر زاریو کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔روم میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا سامنا، جرمنی کے الیگزینڈر زاریو سے تھا جہاں نڈال کے تجربے کے آگے زاریو بالکل ہی آف کلر نظر آئے اور …

Read More »

برازیلین فٹ بال ٹیم 17 جون کو عالمی ٹائٹل کیلئے مہم کا آغاز کرے گی

ریوڈی جنیرو(وائس آف ایشیا ) برازیل کی فٹ بال فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے 23 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹار فٹ بالر نیمار کو انجری مسائل کے باوجود ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے، رواں سال مارچ میں نیمار کے پاؤں کی سرجری ہوئی تھی اور برازیل ٹیم ڈاکٹر نے کہا …

Read More »

سرفرازاحمدکو بطور کپتان 97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا’’ موقع‘‘ مل گیا

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے پاس بطور کپتان 97 سالہ پراناریکارڈ برابرتوڑنے یا برابر کرنیکا موقع موجود ہے۔اگر سرفرازاحمد کی قیادت میں قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرتی ہے تو پاکستانی کپتان انگلش سرزمین پرشکست کھائے بغیر 4میچز جیت کر سابق آسٹریلین کپتان وروک آرمسٹرانگ کا 97 سالہ پرانا ریکارڈ …

Read More »

لارڈز ٹیسٹ ر محمد عامر کے لارڈز سے باہر ہونے کا خطرہ کم ہوگیای

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم ترین پیسر محمد عامر کے لارڈز سے باہر ہونے کا خطرہ کم ہوگیا،عامر نے لیسٹر شائر کیخلاف پریکٹس میچ سے قبل ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بھرپورٹریننگ کرکے ٹیم مینجمنٹ کو پرامیدکردیاہے کہ انہیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے سٹرائک با?لرکی خدمات حاصل ہوں گی۔انگلینڈ سے آنے والی …

Read More »

ڈیرن لی مین 28 مئی سے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

میلبورن(وائس آف ایشیا ) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کوچ ڈیرن لی مین معاہدے کے تحت وہ 28 مئی سے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اور اکتوبر تک نوجوان کھلاڑیوں کی راہنمائی جاری رکھیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ نے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے دوبارہ لی مین کی …

Read More »

کیریبین پریمیر لیگ 8 اگست 2018سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی

جمیکا(وائس آف ایشیا ))کیریبین پریمیر لیگ 8 اگست2018 سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق لیگ میں ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے۔ انہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی …

Read More »

فرانس کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، مارشل اور لیکازٹ ڈراپ

پیرس (وائس آف ایشیا ) فرانس نے آئندہ ماہ شیڈول فٹبال ورلڈ کپ کے لیے اپنے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور حیران کن طور پر انتھونی مارشل اور الیگزینڈر لیکازیٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔مارشل انگلش پریمیر لیگ کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر ، لیکازیٹ آرسینل کے فارورڈ ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں …

Read More »

غصے میں کیرولینا پلسکووا نے میچ کے اختتام پر امپائر کی چیئر توڑڈالی

روم(وائس آف ایشیا ) غصے میں بپھری ہوئی کیرولینا پلسکووا نے میچ کے اختتام پر ریکٹ مار مار کر امپائر کی چیئر توڑڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی کیرولینا پلسکووا کو گذشتہ دن دوسرے راؤنڈ میں یونانی پلیئر ماریا سے کاری کو شکست ہوگئی تھی تاہم اختتام پر کھلاڑی سے مصافحہ کرنے کے بعد سائیڈ لائن …

Read More »

سرینا ولیمز کی فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک

روم(وائس آف ایشیا ) شہرہ آفاق امریکن ٹینس سٹار اور 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چمپئن سرینا ولیمز کی اٹلی میں جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کے بعد رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز …

Read More »

آئی سی سی پر تنقید ، پی سی بی کا محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستان کرکٹ بورڈ ((پی سی بی)) نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر پی سی بی نے محمد حفیظ …

Read More »

اقربا پروری کا الزام لگانے والوں کو پرفارمنس کے ذریعے جواب دوں گا :امام الحق

لیسٹر(وائس آف ایشیا ) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے دباؤ میں آنے کے عادی ہو گئے ہیں اور یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ انضمام الحق سے اپنا خون کا رشتہ بدل ڈالیں۔ سابق قومی کپتان رمیز راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا …

Read More »

سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے رضا حسن پر ٹیم کے دروازے کھلنے کا امکان

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر رومان رئیس کی انجری طویل ہونے کے باعث ٹیم انتظامیہ نے تجربہ کار لیفٹ آرم سپنر رضا حسن اور نوجوان آل راؤنڈر عمید آصف پر نظریں جمالیں ہیں۔سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ محمد عباس کی ترقی،اظہر علی کو ناقص فارم لے ڈوبی

دبئی(وائس آف ایشیا )پاکستانی باؤلر محمد عباس 9 درجے ترقی پا کر تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں باؤلرز میں 29ویں نمبر پر آ گئے بلے بازوں میں اظہرعلی تنزلی کے بعد ٹاپ 10 سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ …

Read More »

فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائے گا

پیرس (وائس آف ایشیا ) فیفا نے انڈر 20 ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق میگا ایونٹ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ، گروپ اے میں میزبان فرانس،، گھانا، نیوزی لینڈ اور …

Read More »

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، باکسر عامر خان ک

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، میری اکیڈمی کے دروازے تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ پاکستان میں باکسنگ کے مسائل جلد حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، سیکریٹری اسپورٹس پنجاب سے بات ہوئی جس میں پورے صوبے میں …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے برازیلین اسکواڈ کا اعلان، انجرڈ نیمار بھی شامل

ریو ڈی جنیرو(وائس آف ایشیا )پانچ مرتبہ کی عالمی چمپئن برازیل نے نے آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور اسٹار فٹبالر نیمار کو انجری مسائل کے باوجود ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرنے والے نیمار کی رواں سال مارچ میں پاؤں کی سرجری …

Read More »

پاکستان کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان

لندن (وائس آف ایشیا ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جہاں معین علی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے اور ان کی جگہ ڈوم بیس کو پہلی مرتبہ انگلش اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹ سے فتح …

Read More »

چودہ پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے، سرفرازاحمد

ڈبلن(وائس آف ایشیا ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ 14 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا کہ جب تین وکٹیں گر گئیں تو ہماری تشویش بڑھ رہی تھی اور ہم انجانے خوف میں …

Read More »