کاروباری دنیا

تین ماہ میں 20 ارب کے موبائل فون مختلف ممالک سے درآمد

کراچی(وائس آف ایشیا )موبائل فونزکی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث کروڑوں روپے کے موبائل فونز درآمدکیے جا رہے ہیں۔مالی سال کے 3 ماہ کے دوران 20 ارب روپے کی خطیررقم مختلف ممالک سے موبائل فونزمنگوانے پرخرچ کی گئی، اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے ستمبر 2017 کے دوران مختلف ممالک سے 20 ارب …

Read More »

ایف بی آر نے پاکستان کے راستے کارگو ترسیل کے لیے نئے اصول جاری کردیئے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ایف بی آر نے پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کوملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ذریعے اشیا کی ترسیل کیلیے 24 صفحات پر مشتمل اصول جاری کردیے۔ ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے جسکے تحت اقوام متحدہ کے ٹی آئی آر کنونشن …

Read More »

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200فیصد سے زائد اضافہ ہوا

کراچی (وائس آف ایشیا)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان …

Read More »

ہانگ کانگ کی کثیر منزلہ عمارت 5 ارب ڈالر میں فروخت

کراچی(وائس آف ایشیا) ہانگ کانگ کے امیر ترین شخص لی کاشنگ کی بلند ترین تاریخی عمارت’’دی سنٹر‘‘ 40.2 ارب ہانگ کانگ ڈالر میں فروخت کردی گئی۔ لی کاشنگ نے ہانگ کانگ شہر کے گنجان آباد وسطی ضلعے کے مقام وان تنگ میں واقع اس 73 منزلہ عمارت کے صرف 75 فیصد حصص چین کی توانائی فرم کی سربراہی میں قائم …

Read More »

چین ،ستمبر میں افراط زر کی شرح 1.6فیصد رہی

کراچی (وائس آف ایشیا)چین کے صارفین پرائس انڈیکس (سی پی آئی ) میں ستمبر کے دوران 1.6فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا۔قومی ادارہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں سی پی آئی 1.8فیصد رہا ، ماہانہ بنیادوں پر سی پی آئی میں 0.5 فیصد کا اضافہ ہوا اور اس طرح ستمبر میں سی پی ا?ئی 1.6فیصد رہا۔یاد رہے کہ سی پی آئی …

Read More »

پاکستان میں اسمارٹ فون کی فروخت تیزی سے بڑھنے لگی

کراچی (وائس آف ایشیا)انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال اور آبادی میں نوجوانوں کے بلند تناسب کی وجہ سے پاکستان میں اسمارٹ فون کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے.اسمارٹ فونز کی فروخت کے لحاظ سے پاکستان خطے کی سرفہرست مارکیٹس میں شامل ہوچکا ہے جہاں اسمارٹ فونز کے نفوذ کی شرح گزشتہ 2 سے 3 سال کے دوران 30فیصد …

Read More »

روس نے کریمیا کی تصاویر والا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا

ماسکو(وائس آف ایشیا)روس نے کریمیا کی تصاویر والا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا۔ روسی سنٹرل بینک نے کریمیا کے شہر سیوسوپول میں بھڑیہ کی یادگار کی تصویر والا سبزکرنسی نوٹ جاری کیا ہے جس کی مالیت 200 روبلز ہے،کرنسی نوٹ پر کریمیا کا نقشہ بھی ابھارا گیا ہے۔ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی سنٹرل بینک کی …

Read More »

ملک کا اہم ترین ادارہ پاک فوج کے حوالے کرنے کی تیاری

کراچی(وائس آف ایشیا) پہماری سیاسی حکومتوں کو ’ہر کام میں فوج کی مداخلت‘ بہت ناگوار گزرتی ہے لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ جمہوریت کے نام پر کرپشن اور لوٹ مار کا ایسا بازار گرم کیا جاتا ہے کہ ملکی اداروں کی جڑیں تک کھوکھلی کردی جاتی ہیں۔ کچھ ایسا ہی حال پاکستان سٹیل ملز کا ہوا ہے، …

Read More »

بدین، مرچ کی قیمتوں میں دو ہزار روپے فی من تک کی کمی کردی گئی

بدین (وائس آف ایشیا)ضلع بدین سمیت زیریں سندھ کے دیگر علاقوں میں مرچ کی نئی فصل مارکیٹ میں آتے ہی تاجروں نے قیمتوں میں دو ہزار روپے فی من تک کی کمی کر دی ہے۔ضلع بدین اور تھرپارکر کی سرحدی پٹی سیلیکر عمرکوٹ اور میرپور خاص کے اکثر علاقے مرچ کی کاشت و پیداوار کا مرکز ہیں تاہم مرچ کے …

Read More »

کراچی ۔۔۔فولاد اورسٹیل سکریپ کی درآمدات میں 130.76 فیصد اضافہ

کراچی (وائس آف ایشیا)رواں مالی سال کے ابتدائی دومہینوں میں فولاد اورسٹیل سکریپ کی درآمدات میں 130.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اور اگست 2017ء میں 295.858 ملین ڈالر مالیت کا فولاد اورسٹیل سکریپ کی درآمدات ہوئیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران فولاد اورسٹیل سکریپ کی درآمدات پر 128.213 ملین …

Read More »

پی آئی اے ٹائی ٹینک بن گیا اسے ڈوبنے سے بچانا ہوگا، مہتاب عباسی

کراچی(وائس آف ایشیا) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب عباسی نے کہا ہے کہ پی آئی اے ٹائی ٹینک بن گیا ہے اسے ڈوبنے سے بچانا ہوگا۔منگل کومرمت کے بعد ٹرپل سیون طیارے کی پہلی پرواز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی نے کہا کہ پی آئی اے کا خسارہ 4 ارب ڈالر ہوگیا …

Read More »

انرجی مکس کی بہتری کیلیے الیکٹرک سٹی پالیسی کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)ملک میں بجلی کی پیدوار کے شعبے اور انرجی مکس کو بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے نیشنل الیکڑک سٹی پالیسی بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی۔دستاویز کے مطابق نئی الیکڑک سٹی پالیسی اور الیکڑک سٹی پلان مییں ملک میں بجلی کی پیدوار کے لیے …

Read More »

براہ راست سرمایہ کاری کیلیے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی ایف ڈی آئی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق خطے کے 10 بڑے شہروں میں کی …

Read More »

ایل این جی پلانٹس صلاحیت کے مطابق بجلی بنانے میں ناکام

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ملک میں بجلی کی پیداوار کیلیے تعمیرکیے گئے ایل این جی پاورپلانٹس اپنی صلاحیت کے مطابق بجلی پیداکرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔حویلی بہادرشاہ اوربھکی پاورپلانٹس اپنی صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہیں کررہے، ایل این جی سے چلنے والے حویلی بہادر شاہ پاورپلانٹ نے ایک ماہ میں88 کروڑیونٹ کی بجائے صرف 13 کروڑیونٹ بجلی پیداکی، ایل …

Read More »

ٹماٹر کی فی پیٹی تھوک قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ

کراچی(وائس آ ف ایشیا)کراچی میں ٹماٹر کی فی پیٹی تھوک قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ کردیا گیاسبزی منڈی میں 2روز کے دوران ٹماٹر 100 روپے فی کلو مہنگا ہوچکا ہے اور 200روپے کلو دستیاب ہے تاہم عام دکاندار صارفین کو یہ 50 روپے منافع کے ساتھ 250روپے فی کلوتک بیچ رہا ہے، عاشورہ کے بعد پیر کو جب …

Read More »

سندھ نے اپنی گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (وائس آ اف ایشیا)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ سندھ کو اپنی گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی قائم کرنے کی اجازت دی جائے۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نے بتایا کہ ان کی مخلصانہ اور مسلسل کاوشوں کے بعد وفاقی حکومت نے اسپیشل اکنامک زون خیرپور کے لیے …

Read More »

ایف بی آر نے مزید 14 اداروں کے 81 ہزار نان فائلر ملازمین کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز، کراچی الیکٹرک پراویڈنٹ فنڈ اور ایجوکیشنل سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت مزید 14 اداروں کے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے مجموعی طور پر 81 ہزار 725 افسران و ملازمین کا سراغ لگا لیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

 اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ اوگرا نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ہے اور وزارت پیٹرولیم کو یکم اکتوبر سے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھی بھیج دی ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت …

Read More »

تیل وگیس ذخائر کی تلاش میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ گیس کے شعبہ میں …

Read More »

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت ، شہریوں نے خریدوفروخت کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت نے شہریوں کو بہت حد تک پریشان کر دیا ہے ۔ اسی پریشانی کے پیش نظر شہریوں نے احتجاجاً ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف خرید و فروخت کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہری 26،27 اور 28 ستمبر کو ٹماٹروں کی قیمت میں …

Read More »