صحت

دہی کا استعمال خواتین کی صحت کیلئے انتہائی مفید قرار

لاہور(وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین کہتے ہیں دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے، اس کے خواتین پر اثرات انتہائی مؤثر ہیں۔بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے سائنسدان جسٹن بیونڈا کے مطابق لاکھوں افراد پر کی جانیوالے جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلند فشارِ خون کو 20 فیصد تک …

Read More »

وزن کم کرنے کی پانچ غیرمعمولی غذائی تجاویز

لاہور(وائس آف ایشیا)کیا آپ چربی کم کر کے ایک دبلا پتلا جسم بنانا چاہتے ہیں؟ زیادہ تر لوگ اس مقصد کو حاصل کرنے کے بنیادی طریقے ہی جانتے ہیں ۔ جیسے کے روزانہ چہل قدمی کرنا ، ورق آؤٹ کرنا اور زیادہ سے زیادہ اچھی غذا کھانا ۔ لیکن وزن میں کمی کی حکمت عملی صرف یہیں تک محدود نہیں …

Read More »

کریلے کا جوس صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے

لاہور(وائس آف ایشیا)کریلے بہت دواؤں کی خصوصیات پر مشتمل ہے، جس کی وجہ سے روایتی ادویات اور آیور ویدک میں اس کا کافی استعمال ہوتا ہے.تاہم ٹیسٹ میں تلخ ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو یہ پسند نہیں ہوتا، لیکن کریلے کا رس روزانہ پینے سے آپ بہت سے صحت کے مسائل سے بچ سکتے ہیں.بلڈ شوگر لیول …

Read More »

ایلوویرا کے جوس کے انسانی صحت پر جادوئی اثرات

لاہور(وائس آف ایشیا کی رپورٹ) ایلوویرا ایک ایسا پودا ہے جو موسمی تبدیلیوں کا پابند نہیں۔ اس قدرتی تحفے مختلف بیماریوں کی شفاءہے اس پودے کے اجزاءجسم کے اوپر بھی لگائے جاتے ہیں اور اندرونی طور پر بھی بطوردوااستعمال ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلویرا کا جوس بھی انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ جی ہاں ایلویرا …

Read More »

گردوں میں خرابی کی 5 علامات

لاہور(وائس آف ایشیا کی رپورٹ)اگر انسان کے گردے خراب ہونے لگیں تو اس کی کچھ علامات پہلے ظاہر ہوجاتی ہیں لیکن لوگ انہیں نظر انداز کردیتے ہیں اور سنگین نقصان اٹھاتے ہیں۔آئیے آپ کو ایسی پانچ علامات اور ان کا طریقہ علاج کے بارے میں بتاتے ہیں ۔   کمر کے پچھلے حصے میں نچلی جانب درد یہ گردے کی …

Read More »

اچھی صحت اور خوبصورت نظر آنے کے لیے خواتین دنیا بھر کے جتن کرتی ہیں

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا ) اچھی صحت اور خوبصورت نظر آنے کے لیے خواتین دنیا بھر کے جتن کرتی ہیں لیکن اکثر کو شکایت رہتی ہے کہ انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ کو بھی یہی شکایت ہے تو جائزہ لیجئے کہ کہیں آپ بھی یہ غلطیاں کرکے اپنی صحت اور خوبصورتی کو داؤ پر نہیں لگارہیں۔ کم …

Read More »

بچوں کی غذا میں شامل اجزاء نقصان دہ: جرمن ماہرین

جرمن ماہرین امراض اطفال نے بچوں کے لیے تیار کی جانے والی اشیائے خورد و نوش میں صحت کے لیے نقصان دہ اجزاء کے شامل ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس ضمن میں صارفین کے حقوق کے لیے سرگرم عناصر اور ڈاکٹرز ایک عرصے سے بچوں کی غذا تیار کرنے والی کمپنیوں کو ترغیب دلانے والی تدابیر کو …

Read More »

شیر خوار بچوں کی صحت کاانحصار بہت سارے عوامل پر ہوتا ہے جن میں ماں کی صحت

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )شیر خوار بچوں کی صحت کاانحصار بہت سارے عوامل پر ہوتا ہے جن میں ماں کی صحت، حفظان صحت کے نظام میں خامی ،قوت مدافعت میں کمزوری، ناقص غذا اور اسہال جیسی بیماریاں بچوں کی اموات کی اہم اور نمایاں وجوہات ہیں پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح اموات میلنیم ڈویلپمنٹ گول کے تحت …

Read More »

احساس کمتری۔۔۔ اک کربِ مسلسل!تحریر :جمال احمد(لاہور)

احساسات انسان کی زندگی کا لازمی حصہ ہیں اور انسان ان سے چھٹکارا نہیں پا سکتا۔ زندگی میں بے شمار ایسی خواہشات ہوتی ہیں جو سب کی سب ہمیشہ پوری نہیں ہوتیں، مگر انسان کی زندگی کا دوسرا نام ہی خواہش ہے اور وہ بار بار تہی داماں رہنے کے بعد بھی اپنی خواہشات کی عادت سے دستبردار نہیں ہوتا۔ …

Read More »

خراٹوں سے نجات پانا بہت آسان

لاہور(وائس آف ایشیا)کیا آپ نیند کے دوران خراٹے لیتے ہیں؟ ویسے تو یہ اتنے نقصان دہ نہیں ہوتے تاہم ان کی شدت بڑھنے سے دماغی افعال پر اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے فالج، دل کے دورے اور ڈپریشن سمیت مختلف امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔مگر یہ عادت گھر والوں کی نیند بھی متاثر کرتی ہے جن کے لیے …

Read More »

ماں کا دودھ اس کی قدرتی غذا ہے کسی علاج یا دوا کی ضرورت نہیں

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )بچے کی ابتدائی زندگی کے چند دنوں کے دوران اس کے پاخانے کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے۔ جب یہ سیاہی مائل مادہ بچے کے جسم سے خارج ہو جاتا ہے تو پاخانے کی رنگ تازہ پھینٹے ہوئے انڈے کی زردی کی طرح نظر آتی ہے۔ بوتل سے دودھ پینے والے بچے کے مقابلے میں …

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ناقص ویکسین کے باعث 3 بچے جاں بحق ہوگئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(وائس آف ایشیا)ٹوبہ ٹیک سنگھ ناقص ویکسین کے باعث تین بچے جاں بحق۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت 6 افسران معطل کر دیئے گئے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ناقص ویکسین کے باعث تین بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ، سمیت چھ افسران کو معطل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب …

Read More »

کوئٹہ ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹروں کی علامتی ہڑتال کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(وائس آف ایشیا)کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹروں کی علامتی ہڑتال کا گزشتہ روز بھی سلسلہ جاری رہا جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ بولان میڈیکل ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ کے چار سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں تین گھنٹے کی علامتی …

Read More »

ملتان ، نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان(وائس آف ایشیا) ملتان نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ملتان نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑدیا۔ملتان نشتر ہسپتال کے برن یونٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر …

Read More »

آنکھیں قدرت کا انمول تحفہ:تحریر :جمال احمد(لاہور)

آنکھیں قدرت کا حسین عطیہ اور انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہیں۔ اگر ان کی حفاظت نہ کی جائے تو شخصیت کو پروقار بنانے والی یہ آنکھیں شخصیت کو ماند بھی کر سکتی ہیں۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور جھریوں جیسے مسائل خواتین کو پریشان کئے رکھتے ہیں کیونکہ ان سے چہرے کی دلکشی ماند پڑ جاتی ہے۔ …

Read More »

شدید درد ہر سال ڈھائی کروڑ انسانی اموات کا باعث ہے، رپورٹ

نیویارک(وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں ہر سال تقربیاً اڑھائی کروڑ افراد شدید درد کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں جن میں 10 فیصد تعداد بچوں کی ہوتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارفین کی مدد سے جس کی ایک خوراک محض چند سینٹ میں مل جاتی ہے، ان کی جانیں بچائی …

Read More »

میاں بیوی کی جلد پر موجود جراثیم بھی ایک جیسے ہوتے ہیں، طبی تحقیق

اوٹاوا (وائس آف ایشیا) کینیڈا کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک جیسے ہو جاتے ہیں۔یونیورسٹی آف واٹرلو کینیڈا میں کی گئی اس تحقیق کے دوران 330 شادی شدہ رضاکاروں کی جلد کے 17 مختلف مقامات سے نمونے حاصل کئے گئے جن کے تجزیہ سے معلوم ہوا کہ ایک ساتھ رہنے والے شادی شدہ …

Read More »

ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو سفید اور چمکدار کیل مہاسوں کا خاتمہ

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو سفید اور چمکدار بناتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ چہرے پر دانوں اور کیل مہاسوں کا علاج بھی اس میں پوشیدہ ہے۔اگر آپ کا چہرہ دانوں اور کیل مہاسوں کی وجہ سے بدصورت لگتا ہے تو اب فکر کی کوئی بات نہیں، آپ گھر بیٹھے ان سے نجات …

Read More »

کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

کوئٹہ(وائس آف ایشیا)بولان میڈیکل ٹیچرزایکشن کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں کی اوپی ڈیزمیں ڈاکٹروں کی علامتی ہڑتال کا سلسلہ جاری رہا۔ہڑتال کے دوران مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا رہا۔بولان میڈیکل ٹیچرزایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ کے چار سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی اوپی ڈیزمیں 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال کردی تھی …

Read More »

گنٹھیا جوڑوں کا درد,رپورٹ محمد جمیل بھٹی

لاہور(وائس آف ایشیا رپورٹ محمد جمیل بھٹی ) گنٹھیا جوڑوں کا درد گنٹھیا جوڑوں کا درد   ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے جو درد‘ سوجن‘ اکڑا اور جوڑوں کی کارکردگی متاثر کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اس کی کئی خاص علامات ہیں جو کہ اسے دوسری اقسام کے آرتھرائٹس (ARTHRITIS) (جوڑوں کے درد) سے ممتاز کرتی ہیں۔ مثال …

Read More »