ٹیکنالوجی

ٹریفک کے شور کو 90 فیصد تک کم کرنے والا بیریئر تیار

مشی گن(وائس آف ایشیا) نئی تکنیک سے ٹریفک کےشورکو روکنے میں90 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی ہہائی ویزاور مصروف ترین شاہراہوں پرواقع گھروں کودرپیش مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ ٹریفک کے شورکا ہوتاہے۔ مشی گن یونیورسٹی کے پروفیسرکون ویل وانگ اورمنوج تھوڈا نے اس مسئلے کا حل نکالتے ہوئے ایسا بیریئرایجاد کیا ہے جو ٹریفک کے شورکو 90 فیصد تک …

Read More »

اب کافی کے بیج سے گاڑی کا ایندھن تیار کیا جائے گا

لندن(وائس آف ایشیا) کافی کے روزانہ استعمال سے جہاں بہت سے طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں اب کافی کے بیج سے گاڑیوں کا ایندھن بھی تیار کیا جاسکے گا۔برطانیہ میں لنکاسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تجربے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کافی کے بیج سے حاصل ہونے والے تیل کو آٹوموبل انڈسٹری میں بطور ایندھن بھی استعمال …

Read More »

واٹس ایپ کے 12 نئے اور مفید فیچرز استعمال کرنے کا طریقہ

آج کل شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو واٹس ایپ کا استعمال نہ کرتا ہو لیکن بہت کم لوگ اس کے تمام فیچر سے واقف ہوں گے۔سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ ہماری زندگی کا انتہائی اہم حصہ بن چکی ہے۔ زیادہ تر لوگ تو روابط اور خط کتابت کے لیے اب اسی ایپ کا استمال کرنے لگے …

Read More »

نظام شمسی میں ایک اور سیارہ موجود ہے جو خاصا بڑا ہے ، تحقیق

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)نظام شمسی پر تحقیق کرنے والے ادارے کال ٹیک کے تحقیق دانوں کو ایسے ثبوت ملے ہیں جن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ نظام شمسی میں ایک اور سیارہ موجود ہے اور وہ خاصا بڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک اندازے کے مطابق یہ نیپچون کے حجم جتنا بڑا سیارہ ہے جو ہمارے …

Read More »

اقوام متحدہ کے اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ کی شرکت

نیویارک(وائس آف ایشیا)اقوام متحدہ کے ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیویارک میں منعقدہ اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے حامل ایک روبوٹ نے شرکت کرکے سب کو حیران کر دیا۔ ہنسن روبوٹکس کے تیار کردہ روبوٹ نے کئی امور پر اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل امینہ محمد سے بات چیت بھی کی۔ایک عورت کی شکل میں بنائے گئے اس روبوٹ کو …

Read More »

سمندروں کی ہوائی قوت سے پوری دنیا کے لیے بجلی بنائی جاسکتی ہے، ماہرین

اوریگون(وائس آف ایشیا) ماہرین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ سمندروں پر چلنے والی تند و تیز ہواؤں سے ونڈ ٹربائن چلا کر بجلی سے پورے سیارے کی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔ سیارہ زمین کے وسیع رقبے پر سمندر موجود ہیں جہاں کے ماحول میں نصب کی جانے والی ونڈ ٹربائن سے بجلی کی بڑی مقدار …

Read More »

سعودی عرب پر ہیکرز کے حملے کا خدشہ ہے، عالمی ماہرین انفارمیشن سیکورٹی

ریاض(وائس آف ایشیا) انفارمیشن سیکورٹی سے تعلق رکھنے والے عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصا سعودی عرب پر حملہ کرنے والے ہیں۔انفارمیشن سیکورٹی کی ماہر انٹرنیشنل آربور کمپنی کے ریجنل ڈائریکٹر علاہادی نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی کو خفیہ ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ ہیکرز انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے اور …

Read More »

پاکستان انٹرنیٹ استعمال کرنے والی 10معیشتوں میں شامل ہوگیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)دنیا کی آدھی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے لیکن پاکستان میں حقیقت اسکے بر عکس ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2012 سے 2015 کے درمیان ایک کروڑ 60 لاکھ نئے صارفین نے انٹرنیٹ کا استعمال کیا جو کہ کل صارفین کا 47 فیصد ہیں، تجارت اور ترقی کے حوالے سے …

Read More »

پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا) ماہرین نے سمندری پانی سے صرف سورج کی روشنی کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن تیار کرنے کا کامیاب طریقہ ایجاد کیا ہے ۔ اس میں نینومٹیریل کے ذریعے سورج کی روشنی کی موجودگی میں سمندری پانی سے ہائیڈروجن کشید کی جاسکتی ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح سے توانائی کا ماحول دوست اور کم خرچ طریقہ وضع …

Read More »

یہ پیڈ ہاتھ لگاتے ہی جراثیم اور وائرس ختم کردیتا ہے!

لندن(وائس آف ایشیا)ہسپتالوں میں جابجا ہینڈ سینی ٹائزر لگے ہوتے ہیں جن سے مائع صابن کی طرح جرااثیم کش جیل خارج ہوتا ہے اور فوری طور پر ہاتھوں کو صاف کرتا ہے۔ لیکن جلدی میں خود ڈاکٹر بھی اسے استعمال نہیں کرتے اور یوں بیماریاں کے بیکٹیریا اور وائرس ایک سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن اب پائیدان …

Read More »

چائے کی پیالی ہلائیے ریموٹ اس سے چینل بدلے گا

لندن(وائس آف ایشیا) بہت جلد آپ کو ریموٹ کنٹرول سے ٹی وی بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ایک حساس ویب کیم کے ذریعے گھریلو اشیا کو ریموٹ کنٹرول میں تبدیل کیا جاسکتا ہے اور یوں مختلف اشیا کی حرکات سے ٹی وی اور دیگر آلات کو کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔اس نظام کو ’میچ پوائنٹ‘ کا نام …

Read More »

صرف 5 منٹ میں چارج ہونے والی اسفالٹ بیٹریاں

نیویارک(وائس آ اف ایشیا) امریکی ماہرین نے بیٹری کی تیاری میں اسفالٹ استعمال کیا ہے جو کولتار کی طرح نیم ٹھوس معدن ہے اور پیٹرولیم صنعت سے حاصل ہوتا ہے۔ ابتدائی اندازے کے مطابق صرف پانچ منٹ چارج ہونے والی بیٹری کا راز اسی شے میں پوشیدہ ہے جس سے سڑکیں بنائی جاتی ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ آج ہرجگہ …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں لفظ گوگل غلطی کا نتیجہ ہے؟

نیویارک (وائس آف ایشیا )کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کا نام ایک غلطی کے نتیجے میں رکھا گیا۔گوگل کب اور کیسے بنا؟ اس بارے میں انٹرنیٹ پر بہت سی معلومات دستیاب ہیں تاہم مستند اور حقیقت پر مبنی معلومات ڈیوڈ کولر نامی صاحب نے اپنی ایک مختصر یادداشت میں بیان کی …

Read More »

سعودی عرب ،آئی فون 8 اور آئی فون پلس ہفتہ کو لانچ ہوں گے

ریاض (وائس آف ایشیا ) سعودی عرب میں آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس (آج) ہفتہ کو فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔سعودی اخبار کے مطابق یہ فون اتصالات کمپنیوں کے علاوہ ان شاپس پر دستیاب ہوگا جو ایپل کمپنی کے ڈیلر ہیں۔ موبائل مارکیٹ کے ماہرین کا خیال ہے کہ آئی فون 8 اور پلس کی …

Read More »

دبئی میں اڑن ٹیکسی کا پہلا کامیاب تجربہ

دبئی(وائس آف ایشیا) دبئی نے روبوٹ پولیس اہلکاروں کے بعد اب ازخود پرواز کرنے والی ڈرون ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا ہے جسے دنیا کی پہلی ڈرون ٹیکسی بھی کہا جارہا ہے۔دو سیٹوں اور 18 پنکھڑیوں والی اس ڈرون ٹیکسی کو جرمن کمپنی وولوکوپٹر نے تیار کیا ہے اور پہلی پرواز کے دوران اس میں کوئی سوار موجود نہ تھا۔ …

Read More »

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن کی نادرا کو بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے بائیو میٹرک ڈیٹا سے متعلق نادرا کو خط ارسال کر دیا ہے۔ نادرا کو 2018 کے انتخابات سے قبل تمام ووٹرز کا بائیومیٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر کو این اے …

Read More »

دبئی میں دنیا کی پہلی خودکار ڈرون ٹیکسی سروس کی پروازکا مظاہر ہ

دبئی (وائس آف ایشیا ) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی پہل خودکار ڈرون ٹیکسی سروس کی پہلی پروازکا مظاہر ہ کیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی ای) نے اس منفرد ٹیکسی سروس کی آزمائشی پرواز کا مظاہرہ کیا۔دبئی میں رواں سال فروری میں اس مسافر بردار ڈرون …

Read More »

پاکستان کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو معطل کرنے میں دو گنا اضافہ

کراچی(وائس آف ایشیا)سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 6 ماہ کے دوران پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے ٹوئٹر اکاونٹس کو معطل کرنے کی درخواستوں میں دو گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔رپورٹ کے مطابق جنوری سے 30 جون کے درمیان حکومت کی جانب سے 24 ٹوئٹر اکاونٹس کو معطل کرنے کی درخواست دی گئی جبکہ …

Read More »

گندے ٹوائلٹ پیپر سے صاف بجلی کا حصول

ایمسٹرڈیم: ٹوائلٹ پیپر کے تصور ہی سے عام لوگوں کو گھن آنے لگتی ہے مگر اب یورپی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جس کی مدد سے استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپر سے صاف ستھری بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم اور یونیورسٹی آف اترخت میں کیمیادانوں کی مشترکہ ٹیم نے دو مرحلوں پر مشتمل یہ طریقہ وضع …

Read More »

لاہور23 ستمبر کو دنیا کے تباہ ہونے کی پیشگوئی

لاہور ( وائس آف ایشیا)بین الااقوامی جریدے کے مطابق ایک عیسائی ریسرچر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس 23 ستمبر کو دنیا تباہ ہو جائے گی۔ ڈیوڈ میڈی کا کہنا ہے کہ انجیل میں دی گئی باتوں اور ہندسوں کے کوڈز کے حوالے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان میں 33 کا ہندسہ نمایاں ہے، حضرت عیسیٰ 33 …

Read More »