فلمی دنیا

سوناکشی کے علاوہ کوئی اداکارہ ’دبنگ 3‘ کا حصہ نہیں، اربازخان

نئی دہلی (وائس آف ایشیا )بولی وڈ اداکار اور پروڈیوسر ارباز خان اپنی فلم ’دبنگ‘ سیریز کے نئے حصے پر طویل عرصے سے کام کررہے ہیں، جہاں اس سیریز کی پہلی ہی فلم سے سلمان خان اس میں مرکزی کردار ادا کرتے آرہے ہیں، وہیں نئی فلم میں اداکاراؤں کی کاسٹنگ کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی سامنے …

Read More »

خوب سے خوب تر کی تلاش کیلئے جدوجہد تک اچھے نتائج نہیں آئینگے‘زیبابختار

لاہور(وائس آف ایشیا )فلم سٹارزیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہم خوب سے خوب تر کی تلاش کے لیے جب تک جدوجہد نہیں کریں گے اچھے نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔زیبا بختیار نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد اب نوجوان فلم میکر پر یہ ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اچھی …

Read More »

اپنے حصے کا کام کر چکی ہوں اور اب مطمئن زندگی گزار رہی ہوں‘بابرہ شر یف

لاہور(وائس آف ایشیا ) ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ اپنے حصے کا کام کر چکی ہوں اور اب مطمئن زندگی گزار رہی ہوں‘ کسی پیشکش کی صورت میں کوئی کردار دل کو بھا گیا تو پھر سوچوں گی ۔ ایک انٹر ویو میں بابرہ شریف نے کہا کہ میرے نزدیک سب فنکار اچھا کام کر …

Read More »

کچھ لوگوں کے پاس دولت تو آگئی ہے مگر شوبز کی دنیا میں ان کو عزت نہیں ملتی‘ مہک نور

لاہور(وائس آف ایشیا )فلم سٹار مہک نور نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو بدنام کیا جا رہا ہے،سٹیج پر اصلاحی ڈرامہ پیش کرنے کے لئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فلم سٹار مہک نور نے کہا کہ ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے اس لئے ہر …

Read More »

پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملائیکہ خان

لاہور(وائس آف ایشیا )ماڈل ملائیکہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کومنواکروطن کانام روشن کیا ۔میڈیا سے گفتگو میں ملائیکہ خان نے کہا کہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں ۔اداکاری میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت …

Read More »

کسی کو بھی میری ذاتی زندگی بارے بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے،سونم کپور

ممبئی (وائس آف ایشیا )بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ان کی ذاتی زندگی بارے بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے آنند اہوجا کے ساتھ شادی بارے خبروں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری میں صرف اداکارائوں سے ان کی ذاتی …

Read More »

کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ان کی بہن پر مہربان ہو گئے

ممبئی(وائس آف ایشیا )دبنگ خان نے بالی ووڈ اداکارہ کی بہن ازابیل کیف کو بھی فلم نگری میں متعارف کرا دیا‘بہت جلد ایک نئی فلم میں ناظرین کے سامنے جلوہ گر ہوں گی- کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ایک اور لڑکی پر مہربان ہوگئے ، یہ لڑکی کوئی اور نہیں ان کی دیرینہ دوست اور بالی ووڈ کی معروف …

Read More »

میں ارجن کے بارے میں کچھ بھی غلط نہیں سن سکتی‘ پرینیتی چوپڑا

ممبئی(وائس آف ایشیا ) بالی ووڈ میں فلم’ ’عشق زادے‘‘ سے ایک ساتھ کرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار ارجن کپور اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ دونوں اداکار اب جلد ہی ایک اورنئی فلم ’سندیپ اور پنکی فرار‘ میں اداکاری کے جوہردکھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔ اس حوالے سے جب انٹرویو کے دوران پرینیتی …

Read More »

کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تسائومیوزیم میں رکھا جائے گا

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی وڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریہ رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام پر لانے کا امکان ہے،اس موقع پر ان …

Read More »

شلپا شندے بگ باس سیزن 11 کی فاتح قرار

ممبئی(وائس آف ایشیا )بھارتی متنازع شو باگ باس سیزن 11 کی ٹرافی شلپا شندے نے اپنے نام کرلی۔بھارتی متنازع شو بگ باس گزشتہ کئی سال سے بھارت سمیت کئی ممالک میں دیکھا جاتا ہے جس کی سب سے اہم وجہ دبنگ اداکار سلمان خان کی میزبانی اور دوسری اہم وجہ شو کا متنازع ہونا ہے جو ہر سال شروع ہونے سے …

Read More »

کنگنا رناوٹ نے منالی میں نیا گھر خرید لیا

ممبئی (وائس آف ایشیا )بالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوٹ نے نیا گھر خرید لیا۔بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے نئے گھر کی ایک تصویر سماجی رابطے کے اکائونٹ پر پیش کی ہے۔ کنگنا نے نیا گھر ہماچل پردیش کے شہر منالی میں بنوایاہے جو بالکل یورپین اسٹائل کا ہے۔بتایاجارہاہے کہ کنگنا کا نیا گھر معروف انٹیریئر …

Read More »

بھارتی سنسر بورڈ کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کے 300 مناظر کاٹنے کی تردید

ممبئی(وائس آف ایشیا ) بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’پدماوتی‘‘کی300مناظر کاٹنے بارے خبروں کی تردید کر دی۔خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ 300مناظر کاٹنے کے بعد ملا ہے جس پر سنسر بورڈ نے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد اور من گھرت قرار دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

معروف گلوکارہ مہنا زبیگم کی پانچویں برسی 19جنوری کو منائی جائیگی

لاہور(وائس آف ایشیا ) ملک کی معروف گلوکارہ مہنا زبیگم کی پانچویں برسی 19جنوری کو منائی جائیگی۔۔اپنی آواز سے لاکھوں دلوں پر حکمرانی کرنے والی مہناز بیگم1958ء میں پید اہوئیں انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز1970ء کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے کیاانہوں نے ریڈیو اور ٹیلی ویژن پرمختلف قسم کے گیت گائے مہناز بیگم کو غزل، ٹھمری، دادر، …

Read More »

پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں‘ ماہرہ خان

لاہور(وائس آف ایشیا )نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے میں اگر محنت اور ایمانداری سے کام کر یں تو انکو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں …

Read More »

ماڈلنگ اور اداکاری میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ نہیں‘ندا ملک

لاہور(وائس آف ایشیا )ماڈل و اداکارہ ندا ملک نے کہا ہے کہ ماڈلنگ اور اداکاری میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ کو ٹارگٹ بنا رکھا ہے ۔اپنے ایک انٹر ویو میں ندا ملک نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں ہالی ووڈ کی فلموں میں اداکاری کر کے اپنے ملک کے لئے آسکر ایوارڈ حاصل …

Read More »

کنگنا رناوت نے پروڈیوسر مل کر انشورنس کی رقم اینٹھنے کیلئے ڈھونگ رچا دیا

ممبئی (وائس آف ایشیا ) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت جھانسی کی رانی کی زندگی پر بننے والی فلم مانی کرنیکا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، بدھ کے روز فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کرتے ہوئے اداکارہ کے داہنے پیر کے ہڈیوں میں ربط پیدا کرنے والے ٹشوز ٹوٹ گئے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں مکمل …

Read More »

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے آیان مکھرجی کی فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے نئے سال کا جشن منانے کے بعد دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے دونوں نے آیان مکھرجی کی فلم ’’برہما سترا ‘‘ پر کام شروع …

Read More »

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے میلہ لوٹ لیا

ممبئی(وائس آف ایشیا ) شاہ رخ خان کے بعد اب ان کے بچے بھی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں بالخصوص سہانا خان تو کئی مرتبہ اپنی بہترین فیشن سینس اور خوبصورت شخصیت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکزی رہی ہیں۔مداحوں نے انہیں سکرٹ، جینز اور اس طرح کے دیگر فیشن والے کپڑے پہنے تو دیکھا ہی تھا مگر …

Read More »

فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے دوسرے مرحلے کی عکس بندی مکمل

ممبئی (وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور سوشانت سنگھ راجپوت نے فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے دوسرے مرحلے کی عکس بندی مکمل کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی پہلی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے دوسرے مرحلے کی عکسبندی مکمل کر لی ہے ۔فلم میں سارہ علی خان سوشانت سنگھ …

Read More »

کامیڈی فلم ’’ماما میا2ہیئر وی گو اگین‘‘کانیا ٹریلر جاری کردیاگیا

نیویارک (وائس آف ایشیا ) رومانٹک اور کامیڈی فلموں کے دیوانوںکے لیے خوشخبری یہ ہے کہ برٹش امریکن کامیڈی فلم ’ماما میا2ہیئر وی گو اگین ‘کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اول پارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سال 2008میں ریلیز ہونے والی فلم ماما میا کا سیکوئل ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں …

Read More »