انٹرویوز

اب سڑکوں پرآئے توقصاص لیےبغیر نہیں لوٹیں گے، طاہرالقادری سے گفتگو

لاہور(وائس آف ایشیا) عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہاہے کہ نوازشریف، شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں ہے۔دونوں جھوٹے، قاتل، کرپٹ اور ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ اس لیے پبلک نہیں ہونے دی جارہی کیونکہ رپورٹ میں قاتلوں کے نام اور پتے درج ہیں۔بدھ کو عوامی تحریک کے وکلا رہنمائوں سے …

Read More »

رانا ثنا ء اللہ کسی ایک عالم دین کا نام بتائیں جو قادیانیوں کو مسلمان سمجھتا ہو پروفیسر ساجد میر سے گفتگو

لاہور (وائس آف ایشیا) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ سے سوال کیا ہے کہ وہ کسی ایک عالم دین کا نام بتائیں جو قادیانیوں کو مسلمان سمجھتا ہو ،صرف نمازیں پڑھنے سے یا آزانیں دینے سے قادیانی مسلمان نہیں بن جاتا ،عقیدہ ختم نبوت پر کامل ایمان لائے …

Read More »

معاشی ترقی کیلئے پاکستان کو جاپان سے تجارت بڑھانا ہو گی بلوچستان کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم شاہ کا ’’وائس آف ایشیا ‘‘ کو خصوصی انٹرویو

چڑھتے سورج کی سرزمین جاپان تعمیر و ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ ایک ایسی قوم جس نے عالمی جنگ کا سامنا کیا۔ اس پر پہلی بار ایٹم بم استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں بدترین تباہی رونما ہوئی لیکن کچھ ہی برسوں میں جاپانی قوم نے نہ صرف ایٹم بم سے تباہ ناگا ساکی …

Read More »

کرکٹ کھیلنے پر والد کے ہاتھوں خوب پٹائی ہوتی تھی کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کا انٹرویو: محمد قیصر چوہان

 کرکٹ کھیلنے پر والد کے ہاتھوں خوب پٹائی ہوتی تھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کا ’’وائس آف ایشیاء‘‘ کو خصوصی انٹرویو22مئی 1987 کو کراچی میں جنم لینے والے سرفراز احمد کی خوش نصیبی ہے کہ وہ اس شہر سے تعلق رکھتا ہے جس نے پاکستان کو وسیم باری، راشد لطیف اور معین خان سمیت …

Read More »

پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتا ہوں طالبان سے مذاکرات کیے جائیں، عمران خان

بنی گالہ(وائس آف ایشیا )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ 17 سال پہلے بھی کہا تھا کہ طالبان سے بات چیت ہی مسلے کا حل ہے اور اب بھی یہی کہتا ہوں کہ طالبان سے مذاکرات کیے جائیں۔امریکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے امریکا کی …

Read More »

‘سینیٹ سے بل کی منظوری ہمارے لئے شرمناک ہے، سینیٹرز کو شوکاز نوٹس بھیج دیا’

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ سے نون لیگ کا انتخابی اصلاحات بل منظور ہونا ہمارے لئے کافی شرم کی بات ہے، معاملے پر تحریک انصاف کے 2 سینیٹرز نعمان وزیر اور کینتھ ولیمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر مجھے نااہل …

Read More »

نواز شریف کی نسلوں میں سے کوئی اقتدار میں آنے والا نہیں رہے گا، طاہر القادری سے گفتگو

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب اور محاسبہ شروع ہوگیا اور اب ان کی نسلوں میں سے کوئی اقتدار میں آنے والا نہیں رہے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاون جیسے واقعات کی مثال کہیں …

Read More »

حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے، شیخ رشید سے گفتگو

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے، ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے، اس حوالے سے رات کو نوٹس ملا …

Read More »

پاکستانی قوم نے جس طرح خوش آمدید کہا وہ مثالی ہے، پال کالنگ ووڈ سے گفتگو

لاہور( وائس آف ایشیا)سابق انگلش کپتان پال کالنگ وڈ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم نے جس طرح ورلڈ الیون کو خوش آمدید کہا وہ مثالی ہے اور پاکستانی شائقین کے سامنے کھیلنے کا ہمیشہ ہی لطف آیا جب کہ تمیم اقبال نے کہا پاکستان میں سیکیورٹی بہت بہترین ہے۔ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں تمیم اقبال اور پال کالنگ وڈ نے …

Read More »

حکومت پاکستان برما کے مسلمانوں کے معاملے پرموثرکردارادا کرے، مفتی منیب سے گفتگو

کراچی( وائس آف ایشیا)چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان برما کے مسلمانوں کے معاملے پرموثر کردار ادا کرے.امیرجماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے 10 ستمبر کو برمی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے پراتفاق کیا۔ملاقات کے دوران مفتی …

Read More »

ہنگیائی مسلمانوں کی نظریں پاکستان پر ہیں کی وائس آف ایشیا سے گفتگوسید علی گیلانی

سری نگر( وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے روہنگیائی مسلمانوں کے قتلِ عام پر اپنی گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے مسلم ممالک خاص طور سے انڈونیشا، ملیشیا، پاکستان، ایران اور ترکی کی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مسئلے کو اقوامِ متحدہ کے فورم پر اٹھائیں اور …

Read More »

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں میاں صاحب بڑے ملزم ہیں : اعتزاز احسن کی خصوصی گفتگو

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں شریف خاندان کیساتھ نرم رویہ رکھا گیا اور حدیبیہ پیپر مل کیس بھی کھلنا چاہئیے۔ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں نوازشریف بڑے ملزم ہیں۔ظفر حجازی نے کچھ کیا تو نوازشریف کیلئے کیا ۔نوازشریف نے 95لاکھ لیے تھے جو …

Read More »

امریکی پالیسی سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ کا وزیر خارجہ انٹرویو

اسلام آباد( وائس آف ایشیا )افغان ایشو پر امریکی پالیسی بیانیہ، پاکستان نے بیرونی محاذ گرم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف 8 ستمبر کو چین کیلئے روانہ ہوں گے جبکہ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں روس، ایران، ترکی اور دیگر ممالک کا دورہ شیڈول میں شامل کر لیا گیا۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق علاقائی …

Read More »

پاکستان کو کرپشن سے نجات دلوا کر رہوں گا، عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ شریف خاندان این اے 120 کے نتائج چوری کرنے پر تمام سرکاری ذرائع استعمال کررہا ہے لیکن یہ جتنا بھی زور لگا لیں پاکستان کو ان کی کرپشن سے نجات دلوا کے ہی دم لوں گا۔اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر بیرسٹر بابر اعوان سے ملاقات …

Read More »

امریکہ نے افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کیا ،عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد/واشنگٹن(وائس آف ایشیا ) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کو تکلیف پہنچی اور انہیں تذلیل محسوس ہوئی ۔امریکی ٹی وی کوانٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جس حقانی نیٹ ورک کی حمایت کا پاکستان پر الزام لگایاجاتا ہے وہ زیادہ سے زیادہ 3 ہزار ہیں،یہ بات مضحکہ خیز ہے …

Read More »

مصباح الحق کا مشن جاری رکھنا بڑی کامیابی ہوگی،سرفراز احمدکی گفتگو

کراچی(وائس آف ایشیا)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ مصباح الحق کے مشن کو جاری رکھنا بہت بڑی کامیابی ہوگی،سابق کپتان کے ماتحت کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،اولین مقصد یہی ہے کہ ان کے کام کو آگے بڑھایا جائے۔قومی کپتان سرفراز احمد کا ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے قومی ٹیم کی …

Read More »

قومی جونیئرسلیکشن کمیٹی کے رکن سابق ٹیسٹ کرکٹرعامر نذیر کا ’’ وائس آف ایشیا‘‘ کو خصوصی انٹرویومحمد قیصر چوہان

کسی بھی سطح پر کسی بھی ٹیم کا انتخاب کرنا مشکل ترین کام ہوتا ہے اور جب بات کسی بھی ملک کی قومی ٹیم یا جونیئرکی سلیکشن کی ہو تو یہ کا م مزید مشکل ہو جاتا ہے، اور اس حوالے سے کھیل کے ماہر ترین کھلاڑیوں کی خدمات کی جاتی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی قومی جونیئر کرکٹ ٹیم …

Read More »

لیگ اسپن باؤلنگ کے فن کو نئی جہت عطا کرنا چاہتا ہوں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ’’وائس آف ایشیا‘‘ کو خصوصی انٹرویو: محمد قیصرچوہان

نوجوان کھلاڑی کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں اور پاکستان کرکٹ کی خوش قسمتی ہے کہ یہاں پر کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ماضی میں تو کرکٹ صرف بڑے شہروں تک ہی محدود تھی لیکن گزشتہ چند برسوں میں کرکٹ ملک کے چھوٹے شہروں بلکہ گاؤں تک پہنچ چکی ہے اب چھوٹے شہروں اور گاؤں کے کھلاڑی …

Read More »

’’کرکٹ اور ثانیہ سے محبت کی دونوں کو ہی پا لیا‘‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ’’وائس آف ایشیا‘‘ کو خصوصی انٹرویو : محمد قیصر چوہان

وہ دورحاضر کا ایک ایسا آل راؤنڈر ہے جس میں بہ یک وقت تین مختلف صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی پوشیدہ ہے ایک مستند بیٹسمین، ایک بہترین آف اسپن باؤلر اور ایک کلاسیکل فیلڈر اور یہ تمام تر صلاحیتیں یکجا کی جائیں تو جو نام سامنے آتا ہے اسے شائقین کھیل شعیب ملک کے نام سے جانتے ہیں۔ جو بیٹسمین کی …

Read More »