خواتین

بھارت خواتین کی بے حرمتیوں کا عالمی مرکز بن چکا ہے

جنیوا (وائس آف ایشیا)پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کی شرمناک پالیسیوں کو بے نقاب کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاکستانی قونصل مرک اعجاز نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے 36ویں اجلاس میں جواب کا حق استعمال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خواتین کی بے حرمتیوں کا عالمی مرکز بن چکا ہے جہاں …

Read More »

جلد اور چہرے کی حفاظت

لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ) صاف پانی خوب پیجئے۔ روزانہ آٹھ سے دس گلاس، گرم موسم میں یا ورزش والے دن آپکو اس سے زیادہ کی بھی ضرورت ہو سکتی ہے۔ جلد کی شادابی کے لئے کافی مقدار میں پانی پینا لازمی ہے۔ گردوں اور قولون کے ذریعے سمی مادوں کے اخراج کےلئے بھی کافی پانی کی ضرورت ہوتی …

Read More »

ہاتھ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر چہرے پر بھی پڑتا ہے

لاہور(وائس آف ایشیا )سانولہ رنگ ایک رات میں گورا ۔ آزمودہ نسخے , ہاتھ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر چہرے پر بھی پڑتا ہے، زیادہ تر عورتیں اپنے ہاتھوں کے بارے میں بہت زیادہ لاپرواہ ہوتی ہیں،شادی کے بعد تو وہ اور بھی لاپرواہ ہو جاتی ہیں، عورتیں اگر ہاتھوں کی خوبصورتی کے بارے …

Read More »

خواتین کی سنگین غلطیاں صحت کے معاملے میں

لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)صحت اور خوبصورتی کے لیے خواتین دنیا بھر کے جتن کرتی ہیں لیکن اکثر کو شکایت رہتی ہے کہ انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ کو بھی یہی شکایت ہے تو جائزہ لیجئے کہ کہیں آپ بھی یہ غلطیاں کرکے اپنی صحت اور خوبصورتی کو داؤ پر نہیں لگارہیں۔     کم پانی پینا …

Read More »

خواتین میں پیدل چلنے کے اضافی فوائد

لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)ماہرین کے مطابق ہفتے میں صرف پانچ دن محض تیس منٹ ایک آسان سی ورزش میں حصہ لے کر خواتین نہ صرف اپنی صحت بہتر کرسکتی ہیں بلکہ ان کے نفسیاتی مسائل بھی بڑی حدتک کم ہوسکتے ہیں ۔اس ورزش کیلئے انہیں صرف ایک اچھے جاگنگ شوکی ضرورت ہوگی ،انٹرنیشنل میڈیکل سنٹر ،جدہ کی غذائی …

Read More »

ورکرز اگر اچھے موڈ میں ہوں تو زیادہ اچھا کام کرتے ہیں

لاہور(وائس آف ایشیا)کیا آپ جب اچھے موڈ میں ہوتے ہیں تو زیادہ محنت سے کام کرتے ہیں ؟ سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ورکرز اگر اچھے موڈ میں ہوں تو زیادہ اچھا کام کرتے ہیں اور مالکان کے لیے زیادہ مفید ثابت ہوتے ہیں ۔برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ خوشگوار موڈ کے ساتھ کام کرنے والےملازمین زیادہ پیداواری …

Read More »

سیکا کائی جلد کی خوبصورتی اور دلکشی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )سیکاکائی سے متعلق عام طو پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بالوں کی خوبصورتی کے لیے مفید ہے لیکن درحقیقت سیکاکائی نہ صرف بالوں بلکہ جلد کی خوبصورتی اور دلکشی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔کھجلی اور خارش میں مفید:سیکا کائی جلدی بیماریوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس …

Read More »

سانولہ رنگ ایک رات میں گورا

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )سانولہ رنگ ایک رات میں گورا ۔ آزمودہ نسخے , ہاتھ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر چہرے پر بھی پڑتا ہے، زیادہ تر عورتیں اپنے ہاتھوں کے بارے میں بہت زیادہ لاپرواہ ہوتی ہیں،شادی کے بعد تو وہ اور بھی لاپرواہ ہو جاتی ہیں، عورتیں اگر ہاتھوں کی خوبصورتی …

Read More »

خواتین کے لیے 5 لازمی غذائیں

لاہور(وائس آف ایشیا)اچھی صحت کے لیے ورزش اور متوازن غذا کو لازمی قرار دیا جاتا ہے لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جو خاص طور پر خواتین کو زیادہ فائدہ پہنچاتی ہیں انہیں بیماریوں سے بچاتی ہیں اور اچھی صحت کے حصول میں مدد دیتی ہیں۔ پالک شاید اس کا ذائقہ آپ کو پسند نہ ہو لیکن اس میں وہ بہترین …

Read More »

سوشل میڈیا کازیادہ استعمال نوجوانوں کونفسیاتی مریض بنانے لگا

لاہور(وائس آف ایشیا)سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے ذہنی دباؤ نوجوانوں کو نفسیاتی مریض بنانے لگا، نیند کی کمی سے نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتیں بھی ماند پڑنے لگیں۔رائل کالج فار پبلک ہیلتھ کی تازہ تحقیق کے مطابق ہر وقت موبائل ، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر کی اسکرین پر جمی نظریں اور اس دوران مختلف ایپس کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی دباؤ …

Read More »

چہرے پر مساج یامالش کرے خوبصورتی میں اضافہ

لاہور(وائس آف ایشیا)چہرے پر مساج یامالش کرنے کے دوران خون میں روانی آجاتی ہے اور یہ روانی جلد کو خشکی سے محفوظ رکھتی ہے ۔ اگر باقاعدگی سے مساج کیا جائے تو نہ صرف حلقوں اور جھریوں سے چہرہ پاک ہوجاتا ہے بلکہ جلدی خلیوں کو زیادہ نشوونما کیلئے زیادہ غذا بھی میسر ہونے لگتی ہے اور جلد کی لچک …

Read More »

آنکھوں کی خوبصورتی عورت کےحسن میں بے پناہ اضافہ

لاہور(وائس آف ایشیا)آنکھوں کی خوبیوں کو اجاگر کرتا ہے اور عورت کی خوبصورت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے ترقی کے اس دور میں نت نئے رنگوں کے امتزاج نے تجرباتی میک اپ کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بنا دیا ہے۔کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہماری آنکھیں روح کے اندر جھانکنے کے جھروکے ہیں۔ روشن اور چمک …

Read More »

جینز پہنوگی تو شادی کون کرے گا، بھارتی وزیر

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارت میں ایک مرکزی وزیر نے لڑکیوں کے جینز پہننے پر یہ کہتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے کہ اس لباس میں کون ان سے شادی کرے گا میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے انسانی وسائل کے فروغ کے نائب مرکزی وزیر ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ نے طلبہ کے ایک پروگرام میں اخلاقیات کے حوالے سے …

Read More »

سرد اور خشک موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

لاہور(وائس آف ایشیا) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کے موسم میں خشکی سے بچاؤ کیلئے بھاپ لی جائے، خشک موسم نزلہ، زکام، فلو اور الرجی کا باعث بن رہا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق حالیہ طویل خشک موسم نزلہ زکام، فلو اور الرجی کا باعث بن رہا ہے، شہری مضر صحت موسمی اثرات سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار …

Read More »

دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے میک ٹپس

لاہور (وائس آف ایشیا )دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے پاس دفتر پہنچنے کے لیے گھر سے نکتے وقت اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ اچھی طرح بناؤ سنگھار کرسکیں لیکن کچھ میک ٹپس ایسی ہیں جو خواتین کو کم وقت میں بہتر دکھا سکتی ہیں۔آج کی تیزرفتار زندگی میں خواتین ملازمت کے لیے گھر سے باہر نکلتی ہیں …

Read More »

خواتین گھریلو ذمہ داریوں کی بجائے ملازمت کو ترجیح دیتی ہیں،سروے

کراچی(وائس آف ایشیا )دنیا بھر میں خواتین اور مردوں کی اکثریت کی رائے میں خواتین گھریلو ذمہ داریوں کی ادائیگی کے بجائے ملازمت کو ترجیح دیتی ہیں ، صرف ایک تہائی خواتین اور مرد خواتین کے گھریلو کام کاج کے حق میں ہیں ۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے محنت اور امریکی ادارے گیلپ کے ایک مشترکہ سروے کے مطابق دنیا …

Read More »

ہنسی ایسا قدرتی علاج ہے

لاہور(وائس آف ایشیا)ہنسی ایسا قدرتی علاج ہے جو کہ ذہنی بیماری کا علاج کرنے کے ساتھ صحت بھی فراہم کرتی ہے۔چہرے کی چمک:ہنسنے سے چہرے کی طرف خون کے بہاؤ بڑھتا ہے۔جس سے چہرے کاکساو اور چمک بڑھتی ہے۔انفیکشن نہیں ہوگا:ہنسنے پر دل ہلتا ہے ،سینہ تیزرفتار سے فعال ہوتا ہے اور سفیدخون کے خلیات کی قسم کی تعداد بڑھتی …

Read More »

میک اپ کرنا جتنا ضروری صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری

لاہور(وائس آف ایشیا)میک اپ کرنا جتنا ضروری ہوتا ہے اسے صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔چہرے پر انفکشن ہوسکتے ہیں۔میک اپ کرنے سے جلد کے رومچندرابند ہوجاتے ہیں۔اور طویل وقت تک بند رہنے سے جلد کے اندر اندرکی گندگی باہر نہیں نکل پاتی جو بعد میں کیل اور مہاسوکی شکل اختیارکرلیتی ہے۔اس کیلئے ضروری ہے کہ سونے سے …

Read More »

دلکش انداز پرکشش شخصیت کا اصل راز

لاہور(وائس آف ایشیا)اپنے لائف اسٹائل کو اپ ڈیٹ رکھنے کیساتھ ساتھ اپنی جلد کے نکھار اور جسمانی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے بھی جدید ٹرینڈ ز کو فالو اپ کرنا ضروری ہے۔ اسٹائل کیا ہے؟ اسٹائل کیا ہے؟ کوئی اسٹائل سے کس طرح رہ سکتا ہے۔اس ”اسٹائل“کی تعریف کس طرح بیان کی جاسکتی ہے؟کیا فیشن کا لباس پہننا اسٹائل کہلاتا …

Read More »

دوشیزہ مسکراہٹیں بکھیرنے، نشیلی نظروں سے دیکھے اس کا مطلب یہ کہ وہ آپ پر مررہی ہے

لندن(وائس آف ایشیا)اس بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا کہ کوئی دوشیزہ مسکراہٹیں بکھیرنے، نشیلی نظروں سے دیکھے اور ادائیں دکھائے تو اس کا مطلب یہ اخذ کرلیا جائے کہ وہ آپ پر مررہی ہے۔ ہوسکتا ہے وہ آپ کی تعریف چاہ رہی ہو یا کوئی کام ہو، اس مضمون میں اس حقیقت پر روشنی ڈالتے ہیں کہ کس طرح …

Read More »