Voice of Asia News

جیکولین فرنینڈس نے ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک پر کام شروع کر دیا

ممبئی(وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک پر کام شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابقجیکولین فرنینڈس نے سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ریس 3‘‘ اور سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم’’ ڈرائیو‘‘ کے علاوہ اب ہالی وڈ فلم ’’دی گرل آن دی ٹرین‘‘ کے ہندی ریمک پر بھی کام کر رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے