Voice of Asia News

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیر کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ بدھ کو کھیلا جائے گا

ویلنگٹن (وائس آف ایشیا ) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کل بدھ کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کیویز نے پہلے میچ میں 47 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ دوسرا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔ تیسرے اور آخری میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے