Voice of Asia News

ملک میں 12.8 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں، سعودی محکمہ شماریات

ریاض (وائس آف ایشیا ) سعودی محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ 2017 ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران مملکت میں بیروزگاری کی شرح 12.8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ سعودی اخبار کے مطابق 13.758.064 سعودی ملازم ہیں جبکہ 1.231.549 بے روزگاری کی وجہ سے ملازمت کے متلاشی پائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے