Voice of Asia News

سال نوکے پہلے دن 90 فیصد بچے ترقی پذیر ممالک میں پیدا ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک (وائس آف ایشیا ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے یونیسیف کے مطابق نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں قریب 3 لاکھ 90 ہزار بچے پیدا ہوئے جن میں سے 90 فیصد کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے ۔ یونیسیف کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری 2018 ء کو پیدا ہونے والے 3 لاکھ 90 ہزار کے لگ بھگ بچوں میں سے نصف کا تعلق ترقی پذیر ممالک چین، بھارت، پاکستان، نائجیریا، امریکا، عوامی جمہوریہ کانگو، ایتھوپیا اور بنگلہ دیش سے ہے۔
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے