Voice of Asia News

فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے دوسرے مرحلے کی عکس بندی مکمل

ممبئی (وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور سوشانت سنگھ راجپوت نے فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے دوسرے مرحلے کی عکس بندی مکمل کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی پہلی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے دوسرے مرحلے کی عکسبندی مکمل کر لی ہے ۔فلم میں سارہ علی خان سوشانت سنگھ راجپوت کے ہمراہ جلوہ گر ہون گی۔ فلم کے ہدایتکار ابھیشیک کپور ہیں۔ فلم رواں سال جون میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے