Voice of Asia News

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے آیان مکھرجی کی فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے نئے سال کا جشن منانے کے بعد دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے دونوں نے آیان مکھرجی کی فلم ’’برہما سترا ‘‘ پر کام شروع کر دیا ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور شامل ہیں ۔امیتابھ بچن فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے