Voice of Asia News

ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کردیا

کراچی(وائس آف ایشیا) گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد کرایوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔ترجمان گڈز ٹرانسپورٹرز امداد نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا لیکن اس پر عملدرآمد روک دیا لیکن اس مرتبہ 6 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد کرایوں میں بھی 15 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فی الفور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے