Voice of Asia News

نوازالدین صدیقی فلم ’’جینیئس‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی فلم ’’جینیئس‘‘ میں منفی کردار ادا کر  ںگے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی انیل شرما کی نئی فلم ’’جینیئس‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے ان دنوں وہ ممبئی میں فلم کی عکسبندی میںمصروف ہیں ۔ فلم میں انیل شرما کا بیٹا اتکرش شرما بطور ہیرو اور ان کے ساتھ نئی اداکار ایشیتا جلوہ گر ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے