Voice of Asia News

کریتی سینن اور ورون شرما نے فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی چندی گڑھ میں عکسبندی

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اور ورون شرما نے فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی چندی گڑھ میں عکسبندی شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے ورون شرماکے ساتھ ہدایتکار روہت جگ راج کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی چندی گڑھ میں عکسبندی شروع کر نے کے موقع پر لے گئی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ نھی شامل ہیں،فلم میں کریتی سینن صحافی کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ دلجیت دوسنجھ چھوٹے قصبے کے لڑکے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم رواں سال 13 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے