Voice of Asia News

جمیکن گلوکار او ایم آئی بھارت بھارت میں پرفارم کریں گے

ممبئی (وائس آف ایشیا) جمیکا کے گلوکار او ایم آئی 23 فروری کوبھارت میں جائیں گے جہاں وہ پہلی بار 3 روز کے لئے پرفارم کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے شہر دہلی کی ایک کمپنی نے کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو بھارت میں پرفارم کرنے کی دعوت دینے کے بعد اب جمیکا گلوکار عمر سیموئل پاسلے جو او ایم آئی کے نام سے مقبول ہیں کو بھارت آنے کی درخواست کی ہے ،گلوکار 23 فروری کو ممبئی، 24 فروری کو دہلی اور 25 فروری کو حیدرآباد میں پرفارم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے