Voice of Asia News

سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس مینجر سیمن ویلس عہدے سے مستعفی

کولمبو (وائس آف ایشیا) سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس مینجر سیمن ویلس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ویلس نے جون 2015ء میں سری لنکن بورڈ کو جوائن کیا تھا۔ سری لنکا کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ویلس نے ذاتی وجوہات کی بناء پر بورڈ کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے چھ ماہ کا نوٹس دیا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ 30 جون تک بطور مینجر کام جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے