Voice of Asia News

کور کمانڈر راولپنڈی کا و ا دی نیلم میں اگلے مورچوں کا دورہ،بھارتی اشتعال انگیزی پر موثر جواب دینے کی ہدایات:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(وائس آف ایشیا)کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وادی نیلم میں اگلے مورچوں کے دورے پر جوانوں کوہدایات دی ہیں کہ بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر کی گئی اشتعا ل انگیزیوں کا بھر پور جواب دیا جائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وادی نیلم میں اگلے مورچوں کے دورے کے دوران جوانوں کے جذبے ا ور آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔کور کمانڈر کا کہنا تھا کہ بھارت کنٹرول لائن پرشہری آبادی کونشانہ بنارہاہے جوان بھارتی اشتعال انگیزیوں کاموثرجواب دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے