Voice of Asia News

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور(وائس آف ایشیا) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور بھارت کی جانب سے خام پام آئل کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2463 رنگٹ (630.73 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 19789 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے