Voice of Asia News

پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(وائس آف ایشیا) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کاکہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے اور ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر بھی فخر ہے، بالخصوص ان خواتین پر جن کا شہدا کے خاندانوں سے تعلق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے