Voice of Asia News

ویمنز چیمپئن شپ، آسٹریلیا اور بھارت کے دوسرا ون ڈے 15 مارچ کو کھیلا جائے گا

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 15 مارچ کو بھارتی شہر وادودرا میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا میچ 15 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم بھارت میں ہی شیڈول سہ ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں بھی شرکت کرے گی جو کہ 22 سے 3 اپریل تک کھیلی جائے گی اور اس میں آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے