Voice of Asia News

ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

سنگاپور (وائس آف ایشیا)ایشیائی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتیں کم ہوئیں جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں اپریل کے لئے امریکی خام تیل کی سپلائی11 سینٹ کمی کے ساتھ 61.25 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 10 سینٹ کمی کے ساتھ 64.85 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے