Voice of Asia News

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی

لاہور(وائس آف ایشیا)شہرمیں برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 209روپے سے کم ہو کر 203روپے ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 85روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے