Voice of Asia News

ٹیکس ادائیگی سے متعلق آگاہی کا دن کل منایا جائیگا

لاہور(وائس آف ایشیا)سرکاری ہدایات کی روشنی میںٹیکس کی ادائیگی سے متعلق آگاہی کا دن کل 10 اپریل بروز منگل کو بھر پور انداز میں منایا جائیگا جبکہ اس ضمن میں خصوصی تقریبات کااہتمام بھی کیاجائیگا جن میںصنعتکاروں ‘ تاجروں ‘ چیمبر آف کامرس ‘ پنجاب ریونیو اتھارٹی ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و دیگر متعلقہ محکموں کو مدعو کیا جائے گا، ٹیکس ڈے کو منانے کا مقصد عوام میں ٹیکس جمع کرانے کا شعور بیدار کرنا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے