Voice of Asia News

شوپیاںاور پلوامہ کے اضلاع میں مسلسل نویں روز بھی ہڑتال کی گئی

سرینگر (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف پیر کو مسلسل نویں دن بھی شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تمام دکانیںاور تجارتی مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ دونوں اضلاع میں شہریوں کے قتل کے بعد سے تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے