Voice of Asia News

امریکی ڈالر کی قدر جاپانی ین کے مقابلے کم ہو گئی

ٹوکیو(وائس آف ایشیا) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی قدر جاپانی ین کے مقابلے کم ہو گئی۔ٹوکیو فوریکس میں ڈالر کی شرح تبادلہ 109.400 ین سے کم ہو کر منگل کو 109.090 ین رہی۔ ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائی92.864 پر رہا جبکہ یورو کی شرح تبادلہ 1.1920 ڈالر رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے