Voice of Asia News

پریانکا چوپڑا اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے چوتھی میراٹھی فلم ’’پانی‘‘ بنائیں گی

ممبئی(وائس آف ایشیا ) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے پروڈکشن ہاؤس پرپل پیبل پیکچر کے بینر تلے چوتھی میراٹھی فلم ’’پانی‘‘ بنائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنی چوتھی میراٹھی فلم ’’پانی‘‘ نے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ میراٹھی فلم ’’پانی‘‘ کے نام سے بنائیں گی، فلم کی کہانی پانی کی کمیابی کے مسائل پر مبنی ایک سچی کہانی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ادیناتھ کوتھرے ہیں، فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے