Voice of Asia News

غزہ کے مرکزی ہسپتال میں خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں

مقبوضہ غزہ(وائس آف ایشیا ) غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں،لوگوں نے کئی گھنٹے انتظار کے بعد اپنے خون کے عطیات جمع کرائے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں،لوگوں نے کئی گھنٹے انتظار کے بعد اپنے خون کے عطیات جمع کرائے ،ادھر فلسطینی حکام نے کہا کہ شہید ہونے والوں کے علاوہ 27 سو سے زیادہ لوگ زخمی بھی ہوئے۔ اس نے اس واقعے کو نسل کشی قرار دیا ہے۔ یہ غزہ میں 2014 میں ہونے والی جنگ کے بعد سے مہلک ترین دن تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے