Voice of Asia News

سعودی عرب، تحفظ ماحولیات کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ، 4 افراد جاں بحق

ریاض(وائس آف ایشیا ) سعودی عرب کے تحفظ ماحولیات ادارے کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔۔سعودی اخبار کے مطابق ہیلی کاپٹر تبوک اور الجوف کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا ،جس میں تحفظ ماحولیات جنگل کے ڈائریکٹر، الخنقہ میں سپیشل فورس کے ڈائریکٹر اور2 ہواباز جاں بحق ہوگئے۔فوری طور پر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے