Voice of Asia News

بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کا اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

ڈھاکہ(وائس آف ایشیا ) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ حکم خالدہ ضیا کی دوران قید علالت کی وجہ سے جاری کیا گیا۔خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے الزام میں گذشتہ فروری میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے