Voice of Asia News

پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بجلی کا شٹ ڈاؤن

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) پنجاب،کے پی کے اوربلوچستان کیعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب،،کیپی اوربلوچستان کیبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔ بجلی کے اس بڑے شٹ ڈاؤن کی وجہ تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول حکام بجلی کی بحالی میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے