Voice of Asia News

رمضان المبارک کے پہلے روز ہی برائلر گوشت 6روپے فی کلو مہنگا

لاہور(وائس آف ایشیا ) رمضان المبارک کے پہلے روز ہی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 277روپے سے بڑھ کر283روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے