Voice of Asia News

امریکا،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو 100سال قید

لاس اینجلس (وائس آف ایشیا) امریکا میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی گئی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو 2بچوں کو6 سال تک قید میں رکھ کر 7بار زیادتی کا نشانہ بنانے پریہ سزا سنائی گئی ہے۔ ڈیوڈ کے خلاف اس سلسلے میں2016 ء اور 2017 میں2 خواتین نے بھی مقدمات دائر کئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے