Voice of Asia News

کار ساز کمپنی پورشے کے 70 سال

برلن(وائس آف ایشیا )کئی دہائیوں سے تیز رفتار کاریں بنانے والی جرمن کمپنی پورشے کی گاڑیاں بے حد پسندیدگی کی سند رکھتی ہیں۔۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کاروں کے اس برانڈ کے 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔اس موقع پر کمپنینے اپنے ایک بیان میں کمپنی کیتما صارفین کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ پورشے اپنے صارفین کو بہتر کاریں فراہم کرتی رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے