Voice of Asia News

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

 راولپنڈی(وائس آف ایشیا )آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے اورپاکستان اتحادی ممالک اورافغان حکومت میں یکجہتی دیکھنا چاہتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے