Voice of Asia News

سانبہ سیکٹر میں پاکستان بھارت گولہ باری میں 4 بھارتی فوجی مارے گئے

جموں(وائس آف ایشیا) سانبہ سیکٹر میں پاکستان بھارت گولہ باری میں 4 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کو رام گڑھ علاقے میں بابا چمیلیال کو نشانہ بنایا گیا جس میں بی ایس ایف کے تین جونیئر آفیسر اور ایک کانسٹیبل شہید ہو گئے۔ مارے جانے والوں میں سب۔ انسپیکٹر رجنیش کمار،اے ایس آئی رام نواس ،اے ایس آئی جتیندر سنگھ اور کانسٹیبل ہنس راج ہیں۔زخمی فوجیوں کو جموں شہر میں ستواری میں فوجی اسپتال لے جایا گیا ہے۔اس حملے میں بی ایس ایف کے 4 جوان زخمی ہو گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے