Voice of Asia News

جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی صحت کو بھی اہم سمجھنا چاہیئے، امتیاز علی

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی وڈ فلمساز امتیاز علی نے کہا ہے کہ جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی صحت کو بھی اہم سمجھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز امتیاز علی نے ڈپریشن کے حوالے سے کہاکہ جسمانی صحت کے ساتھ ذہنی صحت کو بھی اہم سمجھنا چاہیئے ،اسے سمجھنے اوربہت سمجھ داری سے نمٹنے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ جسمانی صحت کے علاج کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کے لئے بھی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔
 
 
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے