Voice of Asia News

انوپم کھیر فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے چیئرمین تعینات

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکار انوپم کھیر فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا(ایف ٹی آئی آئی) کے چیئرمین تعینات ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار انوپم کھیر کو سابق چیئرمین گجندرا چوہان کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ انوپم کھیر اداکاری کی تعلیم و تربیت دینے والے سکول ’’ایکٹر پریپیرز‘‘ کے بھی چیئرمین ہیں۔
 
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے