Voice of Asia News

عالیہ بھٹ کا گوری خان کے انٹیریئر سٹور کا دورہ،

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے گوری خان کے انٹیریئر سٹور جی کے ڈی کا دورہ کیا اور ان کے نئے ڈیزائینز کو سراہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر معروف انٹیریئر گوری خان کے سٹور کے دورے کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی ہے جس میں عالیہ نے زیتون کے رنگ کا کرتا اور ٹرائوزر پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
 
 
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے