Voice of Asia News

‘برطانیہ میں فنانس ایکٹ نافذ، شریفوں کو لوٹی دولت کا لندن میں جواب دینا ہو گا’

لندن(وائس آف ایشیا) اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے برطانیہ میں فنانس ایکٹ 2017ء کے نفاذ کے بعد اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اب شریف فیملی کو برطانیہ میں بھی اپنی ناجائز لوٹی دولت کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ برطانیہ میں کریمنل فنانس ایکٹ 2017ء نافذ ہو گیا ہے اور اب شریف فیملی وہاں بھی اتھارٹیز کے سامنے جوابدہ ہو گی۔

Sharifs may have to explain their stashed wealth before UK authorities also viz UK’s Criminal Finances Act 2017. https://www.economist.com/news/britain/21729774-foreign-crooks-will-find-it-harder-hang-their-london-mansions-and-sports-cars-british?fsrc=scn/tw/te/bl/ed/britishpolicegetanewweapontofightcorruption 

Photo published for British police get a new weapon to fight corruption

British police get a new weapon to fight corruption

Foreign crooks will find it harder to hang on to their London mansions and sports cars

economist.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے